صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 81
صحیح مسلم جلد چهارم 81 كتاب الجنائز ﷺ 1517{4} وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْر بن أبي شَيْبَةَ :1517 : نبي اللہ کی زوجہ مطہرہ حضرت ام سلمہ بْنُ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ سَعْدِ بن سَعِید قَالَ فرماتی ہیں میں نے رسول اللہ علیہ کو فرماتے ہوئے أَخْبَرَنِي عُمَرُ بْنُ كَثِيرِ بْنِ أَفْلَحَ قَالَ سَمِعْتُ سنا کوئی بندہ نہیں جسے کوئی مصیبت پہنچے اور وہ کہے ابْنَ سَفِينَةَ يُحَدِّثُ أَنَّهُ سَمِعَ أَمَّ سَلَمَةَ زَوْجَ یقینا ہم اللہ ہی کے ہیں اور ہم یقینا اسی کی طرف النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَقُولُ سَمِعْتُ لوٹ کر جانے والے ہیں۔اے اللہ ! مجھے میری رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَا مصیبت میں اجر دے اور اس کا نعم البدل عطا فر مانگر منْ عَبْدِ تُصيبُهُ مُصِيبَةٌ فَيَقُولُ إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا اللہ اسے اس کی مصیبت کا اجر دیتا ہے اور اس کا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اللَّهُمَّ أَجُرْنِي فِي مُصِيبَتِي نعم البدل عطا فرماتا ہے۔وہ (حضرت ام سلمہ ) کہتی وَأَخْلِفْ لِي خَيْرًا مِنْهَا إِلَّا أَجَرَهُ اللهُ فِي ہیں جب حضرت ابوسلمہ فوت ہوئے تو میں نے کہا مُصيبَتِه وَأَخْلَفَ لَهُ خَيْرًا مِنْهَا قَالَتْ فَلَمَّا جیسا که رسول اللہ اللہ نے مجھے حکم دیا تھا۔پس اللہ تُوُفِّيَ أَبُو سَلَمَةَ قُلْتُ كَمَا أَمَرَنِي رَسُولُ تعالٰی نے مجھے اس سے بہتر بدلہ عطا فرمایا (یعنی) الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْلَفَ اللَّهُ لِي رسول الله ﷺ خَيْرًا مِنْهُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ایک دوسری روایت میں ہے کہ حضرت ام سلمہ کہتی (5) و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ تھیں جب حضرت ابوسلمہ فوت ہوگئے میں نے کہا صلى الله حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ سَعِيدٍ أَخْبَرَنِي رسول الله ﷺ کے صحابی حضرت ابو سلمہ سے بہتر مَرُ يَعْنِي ابْنَ كَثِيرٍ عَنِ ابْنِ سَفِينَةً مَوْلَى أُمّ كون ہو سکتا ہے؟ پھر اللہ نے مجھے عزم کی توفیق دی سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ تو میں نے یہ دعا کی۔وہ فرماتی ہیں پھر میری شادی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ سَمِعْتُ رَسُولَ الله رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ہوئی۔{5} صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ بِمِثْلِ حَدِيث أَبِي أُسَامَةَ وَزَادَ قَالَتْ فَلَمَّا تُوَفَّى أَبُو سَلَمَةَ قُلْتُ مَنْ خَيْرٌ مِنْ أَبِي سَلَمَةَ صَاحِب رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ عَزَمَ اللهُ لِي فَقُلْتُهَا قَالَتْ فَتَزَوَّجْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ 12128,21271