صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 80 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 80

صحیح مسلم جلد چهارم 80 2121 : بَاب مَا يُقَالُ عِنْدَ الْمُصِيبَةِ باب : مصیبت کے وقت کیا کہا جائے كتاب الجنائز 1516{3} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ وَقُتَيْبَةُ :1516 حضرت ام سلمہ سے روایت ہے آپ فرماتی وَابْنُ حُجْرٍ جَمِيعًا عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ جَعْفَرِ ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا کوئی قَالَ ابْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ أَخْبَرَنِي مسلمان نہیں جسے کوئی مصیبت پہنچے اور وہ جیسا کہ سَعْدُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ كَثِيرِ بْنِ أَفْلَحَ اللہ نے حکم دیا ہے کہے : ہم یقینا اللہ ہی کے ہیں اور عَنِ ابْنِ سَفِينَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّهَا قَالَتْ ہم یقینا اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔سَمِعْتُ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اے اللہ ! مجھے میری مصیبت کا اجر عطا فرما اور اس يَقُولُ مَا مِنْ مُسْلِم تُصِيبُهُ مُصِيبَةٌ فَيَقُولُ مَا سے بہتر بدلہ مجھے دے مگر اللہ اس کے لئے اس سے مَام أَمَرَهُ اللَّهُ إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اللَّهُمَّ بہتر بدلہ پیدا کر دیتا ہے۔وہ کہتی ہیں جب ابوسلمہ أَجُرْنِي فِي مُصِيبَتِي وَأَخْلَفْ لِي خَيْرًا مِنْهَا فوت ہوئے تو میں نے کہا کہ مسلمانوں میں سے إِلَّا أَخْلَفَ اللَّهُ لَهُ خَيْرًا مِنْهَا قَالَتْ فَلَمَّا ابو سلمہ سے بہتر کون ہوگا۔یہ پہلا گھرانہ تھا جس نے رسول اللہ علیہ کی طرف ہجرت کی پھر میں نے مَات أَبُو سَلَمَةَ قُلْتُ أَيُّ الْمُسْلِمِينَ خَيْرٌ یہ دعا کی تو اللہ تعالیٰ نے مجھے رسول اللہ علے بدلہ منْ أَبِي سَلَمَةَ أَوَّلُ بَيْتِ هَاجَرَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ إِنِّي قُلْتُهَا میں دیئے۔وہ کہتی ہیں رسول اللہ ﷺ نے میرے فَأَخْلَفَ اللَّهُ لِي رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ پاس حاطب بن ابی بلتعہ کو اپنے لئے منگنی کا پیغام دے کر بھیجا تو میں نے کہا میری ایک بیٹی ہے اور وَسَلَّمَ قَالَتْ أَرْسَلَ إِلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاطِبَ بْنَ أَبِي بَلْتَعَةَ میں ایک غیرت مند عورت ہوں۔آپ نے فرمایا جہاں تک اس کی بیٹی کا تعلق ہے ہم اللہ سے دعا يَخطُبُني لَهُ فَقُلْتُ إِنَّ لِي بِنْتَا وَأَنَا غَيُورٌ کریں گے کہ وہ اسے اس سے مستغنی کر دے اور فَقَالَ أَمَّا ابْنَتُهَا فَنَدْعُو اللَّهَ أَنْ يُغْنِيَهَا عَنْهَا وَأَدْعُو اللَّهَ أَنْ يَذْهَبَ بِالْغَيْرَةِ [2126] کر دے۔میں اللہ سے دعا کروں گا کہ وہ غیرت کو ( بھی ) دور