صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 72 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 72

صحیح مسلم جلد چهارم 72 كتاب الكسوف الرُّكُوعِ الْأَوَّلِ ثُمَّ سَجَدَ ثُمَّ الصَرَفَ وَقَدِ ہو چکا تھا پھر فرمایا سورج اور چاند اللہ کے نشانات الجَلَتِ الشَّمْسُ فَقَالَ إِنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ میں سے دونشان ہیں یہ کسی کی موت پر نہ زندگی پر آيَتَانِ مِنْ آيَاتِ اللَّهِ لَا يَنْكَسِفَانِ لِمَوْتِ گہناتے ہیں۔جب تم یہ دیکھو تو اللہ کو یاد کرو۔انہوں أَحَدٍ وَلَا لِحَيَاتِهِ فَإِذَا رَأَيْتُمْ ذَلِكَ فَاذْكُرُوا نے عرض کیا یا رسول اللہ ! ہم نے آپ کو اپنی اس جگہ اللَّهَ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ رَأَيْنَاكَ تَنَاوَلْتَ پر کسی چیز کو پکڑتے ہوئے دیکھا ہے پھر ہم نے دیکھا شَيْئًا فِي مَقَامِكَ هَذَا ثُمَّ رَأَيْنَاكَ كَفَفْت کہ آپ رک گئے ہیں۔فرمایا کہ میں نے جنت دیکھی فَقَالَ إِنِّي رَأَيْتُ الْجَنَّةَ فَتَنَاوَلْتُ مِنْهَا تو اس میں سے ایک خوشہ لینے لگا۔اگر میں وہ لے لیتا عُنْقُودًا وَلَوْ أَخَذْتُهُ لَأَكَلْتُمْ مِنْهُ مَا بَقِيَت تو تم ضرور رہتی دنیا تک اس میں سے کھاتے۔اور الدُّنْيَا وَرَأَيْتُ النَّارَ فَلَمْ أَرَ كَالْيَوْمِ مَنْظَرًا میں نے آگ دیکھی اور آج کے دن کی طرح کا منظر قَط وَرَأَيْتُ أَكْثَرَ أَهْلِهَا النِّسَاءَ قَالُوا بِمَ يَا کبھی نہیں دیکھا۔اور میں نے اس میں بہت عورتیں رَسُولَ اللَّهِ قَالَ بِكُفْرَ هِنَّ قبلَ أَيَكْفُرْنَ بالله دیکھیں۔انہوں نے عرض کیا کیوں یا رسول اللہ! فرمایا قَالَ بِكُفْرِ الْعَشير وبكُفر الْإِحْسَان لَوْ ان کے کفر کی وجہ سے عرض کیا گیا کیا وہ اللہ أَحْسَنْتَ إِلَى إِحْدَاهُنَّ الدَّهْرَ ثُمَّ رَأَتْ مِنْكَ کا انکار کرتی ہیں فرمایا خاوند کی ناشکری اور احسان شَيْئًا قَالَتْ مَا رَأَيْتُ مِنْكَ خَيْرًا قَطَّ و کی ناقدری کی وجہ سے، اگر تم عمر بھر بھی ان میں سے کسی ایک سے بھلائی کرو پھر وہ کوئی ناپسندیدہ بات حَدَّثَنَاهِ مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ يَعْنِي ابْنَ عِيسَى أَخْبَرَنَا مَالِكَ عَنْ زَيْدِ بْن أَسْلَمَ دیکھے تو کہتی ہے میں نے تجھ سے کبھی خیر نہیں دیکھی۔هَذَا الْإِسْنَادِ بمثله غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ ثُمَّ ایک اور روایت میں (گــفــفــت) کے بجائے في رَأَيْنَاكَ تَكَعْكَعْت [2110,2109] تكَعُكَعت کے الفاظ ہیں۔