صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 71
صحیح مسلم جلد چهارم 71 كتاب الكسوف حَتَّى أُدْرِكَ بِرِدَائِهِ بَعْدَ ذَلِكَ قَالَتْ فَقَضَيْتُ پھر میں آئی اور مسجد میں داخل ہوئی تو میں نے حَاجَتِي ثُمَّ جِئْتُ وَدَخَلْتُ الْمَسْجِدَ رسول اللہ ﷺ کو حالت قیام میں دیکھا میں بھی آپ فَرَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کے ساتھ کھڑی ہوگئی۔آپ نے لمبا قیام کیا یہانتک قَائِمًا فَقُمْتُ مَعَهُ فَأَطَالَ الْقِيَامَ حَتَّى رَأَيْتُنِي کہ میں نے بیٹھنے کا ارادہ کیا پھر میں ایک کمز ور عورت أُريدُ أَنْ أَجْلسَ ثُمَّ أَلْتَفتُ إِلَى الْمَرْأَةِ کی طرف متوجہ ہوئی تو میں نے کہا کہ یہ مجھ سے زیادہ الضَّعِيفَة فَأَقُولُ هَذه أَضْعَفُ مِنِّي فَأَقُومُ کمزور ہے پس میں بھی کھڑی رہوں گی پھر آپ نے فَرَكَعَ فَأَطَالَ الرُّكُوعَ ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ فَأَطَالَ رکوع کیا اور لمبا رکوع کیا۔پھر آپ نے سراٹھایا اور لمبا الْقِيَامَ حَتَّى لَوْ أَنَّ رَجُلًا جَاءَ خَيْلَ إِلَيْهِ أَنَّهُ لَمْ قیام کیا یہانتک کہ اگر کوئی شخص آتا تو اسے خیال ہوتا کہ آپ نے رکوع نہیں کیا۔يركع [2108] 1503{17} حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدِ حَدَّثَنَا :1503 حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ حَفْصُ بْنُ مَيْسَرَةَ حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ عَنْ رسول الله ﷺ کے زمانہ میں سورج کو گرہن لگا۔عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ قَالَ رسول اللہ ﷺ نے نماز پڑھی اور لوگ آپ کے الْكَسَفَتِ الشَّمْسُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ ساتھ تھے۔آپ نے قریبا سورۃ بقرۃ ( کی قراءت ) صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّى رَسُولُ الله کے برابر لمبا قیام کیا پھر آپ نے لمبا رکوع کیا پھر سر صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالنَّاسُ مَعَهُ فَقَامَ اٹھایا اور لمبا قیام کیا مگر وہ پہلے قیام سے چھوٹا تھا۔قِيَامًا طَوِيلًا قَدْرَ نَحْوِ سُورَةِ الْبَقَرَةِ ثُمَّ رَكَعَ پھر لمبا رکوع کیا وہ پہلے رکوع سے چھوٹا تھا پھر سر رَكُوعًا طَوِيلًا ثُمَّ رَفَعَ فَقَامَ قِيَامًا طَوِيلًا وَهُوَ اُٹھایا اور لمبا قیام کیا وہ پہلے قیام سے چھوٹا تھا پھر لمبا دُونَ الْقِيَامِ الْأَوَّلِ ثُمَّ رَكَعَ رُكُوعًا طويلاً رکوع کیا وہ پہلے رکوع سے چھوٹا تھا۔پھر آپ نے ، وَهُوَ دُونَ الرُّكُوعِ الْأَوَّلِ ثُمَّ سَجَدَ ثُمَّ قَامَ سجدہ کیا پھر لمبا قیام کیا جو پہلے قیام سے چھوٹا تھا پھر طَوِيلًا وَهُوَ دُونَ الْقِيَامِ الْأَوَّلِ ثُمَّ رَكَعَ لمبا رکوع کیا جو پہلے رکوع سے چھوٹا تھا پھر سر رُكُوعًا طَوِيلًا وَهُوَ دُونَ الرُّكُوعِ الْأَوَّلِ ثُمَّ اٹھایا پھر لمبا قیام کیا جو پہلے قیام سے چھوٹا تھا پھر لمبا رَفَعَ فَقَامَ قِيَامًا طَوِيلًا وَهُوَ دُونَ الْقِيَامِ رکوع کیا جو پہلے رکوع سے چھوٹا تھا پھر آپ نے الْأَوَّلِ ثُمَّ رَكَعَ رُكُوعًا طَوِيلًا وَهُوَ دُونَ سجدہ کیا اور نماز سے فارغ ہوئے اور سورج روشن