صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 73
صحیح مسلم جلد چهارم 73 [4]197: بَاب ذِكْرِ مَنْ قَالَ إِنَّهُ رَكَعَ ثَمَانِ رَكَعَاتٍ فِي أَرْبَعِ سَجَدَاتٍ باب: اس شخص کا بیان جس نے کہا کہ آپ نے آٹھ رکوع اور چار سجدے کئے كتاب الكسوف 1504{18} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :1504 حضرت ابن عباس سے روایت ہے انہوں حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ نے کہا کہ جب سورج گرہن ہوا تو رسول اللہ اللہ حَبِيبٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ صَلَّی نے چار سجدوں ( یعنی دورکعتوں ) میں آٹھ دفعہ رکوع رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ کیا۔كَسَفَتِ الشَّمْسُ ثَمَانَ رَكَعَاتِ فِي أَرْبَع حضرت علی سے ایسی ہی روایت ہے۔سَجَدَاتٍ وَعَنْ عَلِيٍّ مِثْلُ ذَلكَ [2111] 1505{19} وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :1505 حضرت ابن عباس نبی ﷺ کے بارہ میں وَأَبُو بَكْرِ بْنُ حَلَّادِ كِلَاهُمَا عَنْ يَحْيَى روایت کرتے ہیں کہ آپ نے کسوف کی نماز الْقَطَّانِ قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ پڑھائی۔آپ نے قراءت کی پھر رکوع کیا پھر سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنَا حَبِيبٌ عَنْ طَاوُسٍ عَنِ قراءت کی پھر رکوع کیا پھر قراءت کی پھر رکوع کیا ابْنِ عَبَّاسِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پھر قراءت کی پھر رکوع کیا پھر آپ نے سجدہ کیا اور أَنَّهُ صَلَّى فِي كُسُوف قَرَأَ ثُمَّ رَكَعَ ثُمَّ قَرَأَ راوی کہتے ہیں اور دوسری رکعت بھی) اس جیسی ثُمَّ رَكَعَ ثُمَّ قَرَأَ ثُمَّ رَكَعَ ثُمَّ قَرَأَ ثُمَّ رَكَعَ ثُمَّ تھی۔سَجَدَ قَالَ وَالْأَخْرَى مِثْلُهَا [2112]