صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 67
صحیح مسلم جلد چهارم 67 كتاب الكسوف ا رَكَعَ نَحْوًا مِمَّا قَامَ ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ کئے۔پھر کھڑے ہوئے اور دوسری رکعت میں بھی الرُّكُوعِ فَقَرَأَ قِرَاءَةً دُونَ الْقِرَاءَةِ الثَّانِيَةِ ثُمَّ تین رکوع کئے۔اس میں کوئی رکوع ایسا نہیں تھا جو رَكَعَ نَحْوًا مِمَّا قَامَ ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ اپنے سے بعد والے سے زیادہ لمبا نہ ہو۔اور آپ الرُّكُوعِ ثُمَّ الحَدَرَ بِالسُّجُودِ فَسَجَدَ کے رکوع آپ کے سجدے کی طرح تھے۔پھر آپ سَجْدَتَيْنِ ثُمَّ فَرَكَعَ أَيْضًا ثَلَاثَ پیچھے ہے اور آپ کے پیچھے والی صفیں بھی پیچھے ہیں۔رَكَعَاتِ لَيْسَ فِيهَا رَكْعَةً إِلَّا الَّتِي قَبْلَهَا یہانتک کہ ہم آخر میں چلے گئے۔راوی ابوبکر کہتے أَطْوَلُ مِنَ الَّتِي بَعْدَهَا وَرُكُوعُهُ نَحُوا مِنْ ہیں یہانتک کہ ہم ( پیچھے ) عورتوں تک پہنچ گئے۔پھر سُجُودِه ثُمَّ تَأَخَّرَ وَتَأَخَرَتِ الصُّفُوف آپ آگے بڑھے اور لوگ بھی آپ کے ساتھ آگے خَلْفَهُ حَتَّى انْتَهَيْنَا وَقَالَ أَبُو بَكْرٍ حَتَّى بڑھے۔یہانتک کہ آپ اپنی جگہ کھڑے ہو گئے۔پھر انْتَهَى إِلَى النِّسَاءِ ثُمَّ تَقَدَّمَ وَتَقَدَّمَ النَّاسُ آپ نے سلام پھیرا۔جب آپ نے سلام پھیرا مَعَهُ حَتَّى قَامَ فِي مَقَامِه فَانْصَرَفَ حِينَ سورج روشن ہو چکا تھا پھر فرمایا اے لوگو! یقیناً سورج انْصَرَفَ وَقَدْ آضَتِ الشَّمْسُ فَقَالَ يَا أَيُّهَا اور چاند اللہ کے نشانات میں سے دو نشان ہیں اور یہ النَّاسُ إِنَّمَا الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ آيَتَان من دونوں کسی انسان کی موت کی وجہ سے نہیں گہناتے اور آيَاتِ اللَّهِ وَإِنَّهُمَا لَا يَنْكَسفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ (راوی) ابوبکر کہتے ہیں کسی بشر کی موت کے لئے۔مِنَ النَّاسِ وَقَالَ أَبُو بَكْرٍ لِمَوْتِ بَشَرٍ فَإِذَا پس جب تم اس قسم کی کوئی بات دیکھو تو نماز پڑھو رَأَيْتُمْ شَيْئًا مِنْ ذَلِكَ فَصَلُّوا حَتَّى تَنْجَلِيَ مَا یہانتک کہ وہ روشن ہو جائے ہر وہ چیز جس کا تم سے مِنْ شَيْءٍ تُوعَدُونَهُ إِلَّا قَدْ رَأَيْتُهُ فِي صَلَاتِي وعدہ کیا جاتا ہے میں اپنی اس آنکھ سے نماز میں دیکھ لی هَذِهِ لَقَدْ جِيءَ بِالنَّارِ وَذَلِكُمْ حِينَ ہے۔میرے پاس آگ کو لایا گیا جب تم نے مجھے رَأَيْتُمُونِي تَأَخَّرْتُ مَخَافَةَ أَنْ يُصِيبَنِي مِنْ پیچھے ہٹتے ہوئے دیکھا اس خوف سے کہ اس کی کوئی لَفْحِهَا وَحَتَّى رَأَيْتُ فِيهَا صَاحِبَ لپٹ مجھے نہ پہنچے یہانتک کہ میں نے اس میں کھونڈی الْمِحْجَنِ يَجُرُّ قُصْبَهُ فِي النَّارِ كَانَ يَسْرِقُ والے کو بھی دیکھا جو آگ میں اپنی آنتیں گھسیٹ رہا الْحَاجَّ بِمِحْجَنهِ فَإِنْ قُطِنَ لَهُ قَالَ إِنَّمَا تَعَلَّقَ تھا وہ اپنی کھونڈی سے حاجیوں کی چوری کرتا تھا اگر بِمِحْجَنِي وَإِنْ غُفِلَ عَنْهُ ذَهَبَ بِهِ وَحَتَّى اس حاجی کو پتہ لگ جاتا تو وہ کہتا کہ یہ میری کھونڈی