صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 66 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 66

صحیح مسلم جلد چهارم 66 كتاب الكسوف الْأَرْضِ وَرَأَيْتُ أَبَا ثُمَامَةَ عَمْرَو بْنَ مَالِكِ کھائے اور میں نے ابو ثمامہ عمرو بن مالک کو دیکھا وہ يَجُرُّ قُصْبَهُ فِي النَّارِ وَإِنَّهُمْ كَانُوا يَقُولُونَ آگ میں اپنی انتڑیاں گھسیٹ رہا تھا۔لوگ کہا کرتے إِنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ لَا يَحْسِفَانِ إِلَّا لِمَوْتِ تھے کہ سورج اور چاند کسی بڑے کی موت پر ہی گہناتے وَإِنَّهُمَا آيَتَان من آیات اللہ ہیں حالانکہ وہ اللہ کے نشانوں میں سے دو نشان ہیں يُرِيكُمُوهُمَا فَإِذَا حَسَفًا فَصَلُّوا حَتَّى جو وہ تمہیں دکھاتا ہے پس جب یہ گہنا ئیں تو نماز پڑھو تَنْجَلِيَ وحَدَّثَنِيهِ أَبو غَسَّانَ الْمِسْمَعِيُّ یہانتک کہ وہ روشن ہو جائیں۔ہشام بھی اسی سند سے حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ الصَّبَاحِ عَنْ هِشَامٍ اس قسم کی روایت کرتے ہیں سوائے اس کے کہ انہوں بهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ وَرَأَيْتُ في نے کہا کہ آپ نے فرمایا کہ میں نے آگ میں حمیر یہ النَّارِ امْرَأَةً حِمْيَرِيَّةً سَوْدَاءَ طَوِيلَةٌ وَلَمْ يَقُلْ قبیلہ کی سیاہ رنگ لمبی عورت دیکھی انہوں نے یہ نہیں کہا مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ [2101,2100] کہ وہ بنی اسرائیل سے تھی۔1499{10} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :1499: حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ علی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرِ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ کے زمانہ میں جب آپ کے بیٹے ابراہیم فوت ہوئے بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ وَتَقَارَبَا فِي اللَّفْظِ قَالَ سورج گرہن لگا۔لوگوں نے کہا کہ یہ تو صرف ابراہیم حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ عَنْ عَطَاءِ کی وفات کی وجہ سے گہنایا ہے۔نبی ﷺ کھڑے عَنْ جَابِرٍ قَالَ انْكَسَفَتِ الشَّمْسُ فِي عَهْدِ ہوئے ، لوگوں کو نماز پڑھائی، چھ رکوع اور چار سجدے رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ کئے۔آپ نے شروع کیا تو تکبیر کہی پھر قراءت کی مَاتَ إِبْرَاهِيمُ ابْنُ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللَّهُ اور قراءت کو لمبا کیا۔پھر جتنا قیام کیا تھا اتنا ہی رکوع عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ النَّاسُ إِنَّمَا الْكَسَفَتْ کیا پھر رکوع سے سر اٹھایا پھر آپ نے پہلی قراءت لِمَوْتِ إِبْرَاهِيمَ فَقَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ سے نسبتاً کم قراءت کی۔پھر جتنا قیام کیا اسی کی مانند وَسَلَّمَ فَصَلَّى بالنَّاس ستّ رَكَعَات بأَربع رکوع کیا پھر رکوع سے سر اٹھایا پھر آپ نے دوسری سَجَدَات بَدَأَ فَكَبْرَ ثُمَّ قَرَأَ فَأَطَالَ الْقَرَاءَةَ قراءت کی نسبت کم قراءت کی۔پھر جس قدر کھڑے ثُمَّ رَكَعَ نَحْوًا مِمَّا قَامَ ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ ہوئے تھے قریباً اسی قدر رکوع کیا۔پھر رکوع سے سر الرُّكُوعِ فَقَرَأَ قِرَاءَةٌ دُونَ الْقِرَاءَةِ الْأُولَى اُٹھایا۔پھر آپ سجدہ کے لئے جھکے اور دو سجدے