صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 65
صحیح مسلم جلد چهارم 65 كتاب الكسوف [3] 196 : بَاب مَا عُرِضَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي صَلَاةِ الْكُسُوفَ مِنْ أَمْرِ الْجَنَّةِ وَالنَّارِ نبی پر سورج گرہن کی نماز میں جنت اور آگ میں سے جو پیش کیا گیا اس کا بیان 1498{9} وحَدَّثَنِي يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :1498 حضرت جابر بن عبد اللہ سے روایت ہے کہ صلى الله الدَّوْرَقِيُّ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ رسول الله ﷺ کے عہد میں سخت گرمی کے دن سورج هِشَامِ الدَّسْتَوَائِيِّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ کو گرہن لگا۔رسول اللہ ﷺ نے اپنے صحابہ کو جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ كَسَفَتِ الشَّمْسُ نماز پڑھائی۔آپ نے لمبا قیام کیا یہاں تک کے عَلَى عَهْدِ رَسُولِ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ لوگ گرنے لگے۔پھر آپ نے لمبارکوع کیا اور اسے وَسَلَّمَ فِي يَوْمٍ شَدِيدِ الْحَرِّ فَصَلَّى رَسُولُ لمبا کیا پھر اٹھے اور لمبا ( قیام ) کیا۔پھر آپ نے الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَصْحَابِهِ فَأَطَالَ رکوع کیا اور اسے لمبا کیا پھر اٹھے اور لمبا قیام کیا پھر دو الْقِيَامَ حَتَّى جَعَلُوا يَخِرُّونَ ثُمَّ رَكَعَ فَأَطَالَ سجدے کئے پھر کھڑے ہوئے اور ویسا ہی کیا پس یہ ثُمَّ رَفَعَ فَأَطَالَ ثُمَّ رَكَعَ فَأَطَالَ ثُمَّ رَفَعَ چار رکوع اور چار سجدے ہوئے پھر فرمایا میرے فَأَطَالَ ثُمَّ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ ثُمَّ قَامَ فَصَنَعَ سامنے ہر وہ چیز پیش کی گئی ہے جس میں تم داخل کئے نَحْوا مِنْ ذَاكَ فَكَانَتْ أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ وَأَرْبَعَ جاؤ گے۔میرے سامنے جنت پیش کی گئی یہانتک کہ سَجَدَاتِ ثُمَّ قَالَ إِنَّهُ عُرِضَ عَلَيَّ كُلِّ شَيْءٍ اگر میں اس میں سے ایک خوشہ پکڑتا تو پکڑ لیتا یا تُولَجُونَهُ فَعُرِضَتْ عَلَيَّ الْجَنَّةُ حَتَّى لَوْ فرمایا کہ میں نے اس میں سے خوشہ لیا مگر میرا ہاتھ اس تَنَاوَلْتُ مِنْهَا قِطْفًا أَخَذْتُهُ أَوْ قَالَ تَنَاوَلْتُ تک نہ پہنچا اور میرے سامنے آگ پیش کی گئی تو میں مِنْهَا قِطْفًا فَقَصُرَتْ يَدِي عَنْهُ وَعُرِضَتْ نے اس میں بنی اسرائیل کی ایک عورت کو دیکھا جسے عَلَيَّ النَّارُ فَرَأَيْتُ فِيهَا امْرَأَةُ مِنْ بَنِي ایک بلی کی وجہ سے عذاب دیا جار ہا تھا اور اس نے إِسْرَائِيلَ تُعَذِّبُ فِي هِرَّةٍ لَهَا رَبَطَتْهَا فَلَمْ اسے باندھ رکھا تھا اور اسے کھانا نہیں دیتی تھی اور نہ تُطْعِمْهَا وَلَمْ تَدَعْهَا تَأْكُلُ مِنْ حَشَاش اسے چھوڑتی تھی کہ وہ زمین کے کیڑے مکوڑے