صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 64 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 64

صحیح مسلم جلد چهارم سم الله 64 كتاب الكسوف النَّاسُ فِي الْقُبُورِ قَالَتْ عَمْرَةُ فَقَالَتْ حضرت عائشہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے عَائِشَةُ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ فرمایا ( میں) اللہ کی پناہ میں آتا ہوں۔پھر ایک وَسَلَّمَ عَائدًا بالله ثُمَّ رَكِبَ رَسُولُ اللهِ صبح رسول اللہ ﷺے سواری پر سوار ہوئے اور سورج کو صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ غَدَاة مَرْكَبًا گرہن لگ گیا۔حضرت عائشہ کہتی ہیں میں عورتوں فَخَسَفَتِ الشَّمْسُ قَالَتْ عَائِشَةُ فَخَرَجْتُ کے ساتھ حجروں کے درمیان سے گزرتے ہوئے مسجد فِي نِسْوَةٍ بَيْنَ ظَهْرَيِ الْحُجَرِ فِي الْمَسْجِدِ آئی اور رسول اللہ ﷺ بھی سواری سے ( اتر کر ) فَأَتَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ تشریف لے آئے یہانتک کہ اس نماز کی جگہ پر پہنچ مَرْكَبِهِ حَتَّى التَهَى إِلَى مُصَلَّاهُ الَّذِي كَانَ گئے جس پر آپ نماز پڑھتے تھے پس آپ کھڑے يُصَلِّي فِيهِ فَقَامَ وَقَامَ النَّاسُ وَرَاءَهُ قَالَتْ ہوئے اور لوگ بھی آپ کے پیچھے کھڑے ہوئے۔عَائِشَةُ فَقَامَ قِيَامًا طَوِيلًا ثُمَّ رَكَعَ فَرَكَعَ حضرت عائشہ کہتی ہیں پھر آپ نے لمبا قیام کیا پھر رُكُوعًا طَوِيلًا ثُمَّ رَفَعَ فَقَامَ قِيَامًا طويلًا آپ نے رکوع کیا اور لمبا رکوع کیا۔پھر رکوع سے وَهُوَ دُونَ الْقِيَامِ الْأَوَّلِ ثُمَّ رَكَعَ فَرَكَعَ اٹھ کر لمبا قیام کیا۔وہ پہلے قیام سے کم تھا پھر رکوع کیا رُكُوعًا طَوِيلًا وَهُوَ دُونَ ذَلِكَ الرُّكُوعِ ثُمَّ اور لمبا رکوع کیا جو پہلے رکوع سے کم تھا۔پھر رَفَعَ وَقَدْ تَجَلَّتِ الشَّمْسُ فَقَالَ إِنِّي قَدْ کھڑے ہوئے اور سورج روشن ہو چکا تھا۔آپ نے رَأَيْتُكُمْ تُفْتَنُونَ فِي الْقُبُورِ كَفَتْنَةِ الدَّجَّال فرمایا میں نے تمہیں دیکھا کہ تم قبروں میں آزمائے قَالَتْ عَمْرَةُ فَسَمِعْتُ عَائِشَةَ تَقُولُ فَكُنْتَ جاؤ گے دجال کے فتنہ کی طرح۔عمرہ کہتی ہیں میں نے أَسْمَعْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت عائشہ کوسنا۔وہ فرماتی تھیں میں اس کے بعد بَعْدَ ذَلكَ يَتَعَوَّذُ مِنْ عَذَابِ النَّارِ وَعَذَاب رسول اللہ ﷺ سے سنتی تھی کہ آپ آگ کے عذاب الْقَبْرِ و حَدَّثَنَاهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا سے اور قبر کے عذاب سے پناہ مانگتے تھے۔عَبْدُ الْوَهَّابِ ح و حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ جَمِيعًا عَنْ يَحْيَى بْن سَعِيد في هَذَا الْإِسْنَادِ بمثل مَعْنَى حَدِيث سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالِ [2099,2098]