صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 63 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 63

صحیح مسلم جلد چهارم رَأْسَهُ قَالَ سَمِعَ 63 كتاب الكسوف اللهُ لَمَنْ حَمِدَهُ فَقَامَ کرتے تھے تو کہتے تھے اللہ اکبر۔پھر رکوع کرتے فَحَمدَ اللَّهَ وَأَثْنَى عَلَيْهِ ثُمَّ قَالَ إِنَّ الشَّمْسَ تھے اور جب سر اٹھاتے تھے تو کہتے تھے اللہ نے اس وَالْقَمَرَ لَا يَكْسِفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ وَلَا لِحَيَاتِهِ کی سن لی جس نے اس کی تعریف کی۔آپ کھڑے وَلَكِنَّهُمَا مِنْ آيَاتِ اللَّهِ يُخَوِّفُ اللَّهُ بِهِمَا ہوئے اللہ کی حمد و ثناء بیان کی پھر فرمایا کہ سورج اور عِبَادَهُ فَإِذَا رَأَيْتُمْ كُسُوفًا فَاذْكُرُوا اللهَ چاند کسی کی موت یا زندگی کی وجہ سے نہیں گہناتے۔بلکہ وہ دونوں اللہ کے نشانات میں سے حَتَّى يَنْجَلِيَا [2096] ہیں جن کے ذریعہ اللہ اپنے بندوں کو ڈراتا ہے۔جب تم گرہن دیکھو تو اللہ کا ذکر کرتے رہو یہانتک کہ وہ دونوں روشن ہو جا ئیں۔1496{7} وحَدَّثَنِي أَبُو غَسَّانَ الْمِسْمَعِيُّ :1496: حضرت عائشہ روایت کرتی ہیں کہ نبی ﷺ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَا حَدَّثَنَا مُعَاذْ وَهُوَ نے نماز میں چھ رکوع اور چار سجدے کئے۔ابْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عَطَاءِ أَبي رَبَاحٍ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى ستْ رَكَعَاتٍ وَأَرْبَعَ سَجَدَاتٍ [2097] [2]195 : بَاب ذِكْرِ عَذَابِ الْقَبْرِ فِي صَلَاةِ الْحُسُوف گرہن کی نماز میں عذاب قبر کا ذکر 1497{8} وحَدَّثَنَا عَبْدُ الله بْنُ مَسْلَمَةَ 1497: عمرہ سے روایت ہے کہ ایک یہودی عورت الْقَعْنَبِيُّ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ يَعْنِي ابْنَ بِلَالِ عَنْ حضرت عائشہؓ سے سوال کرنے کے لئے آئی اور اس يَحْيَى عَنْ عَمْرَةَ أَنْ يَهُودِيَّةٌ أَنتَ عَائِشَةَ نے کیا اللہ تمہیں قبر کے عذاب سے بچائے۔حضرت تَسْأَلُهَا فَقَالَتْ أَعَادَكَ اللَّهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ عائشہ کہتی ہیں میں نے کہا یا رسول اللہ ! لوگوں کو قَالَتْ عَائِشَةُ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ الله يُعَذِّبُ قبروں میں عذاب دیا جائے گا؟ عمرہ کہتی ہیں