صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 55 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 55

صحیح مسلم جلد چهارم 55 کتاب صلاة الاستسقاء ثَوْبَهُ حَتَّى أَصَابَهُ مِنَ الْمَطَرِ فَقُلْنَا يَا رَسُولَ بلند و بالا رب کی طرف سے تازہ بتازہ آئی ہے۔اللَّهِ لِمَ صَنَعْتَ هَذَا قَالَ لَأَنَّهُ حَدِيثُ عَهْدِ بِرَبِّهِ تَعَالَى [2083] [3] 192 : بَاب التَّعَوُّذِ عِنْدَ رُوْيَّةِ الرِّيحِ وَالْغَيْمِ وَالْفَرَحِ بِالْمَطَرِ باب: آندھی اور بادل دیکھنے کے وقت پناہ مانگنا اور بارش دیکھ کر خوش ہونا 1486{14} حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ :1486 عطاء بن ابی رباح سے روایت ہے انہوں قَعْتَب حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ يَعْنِي ابْنَ بِلال عَنْ نے نبی ﷺ کی زوجہ مطہرہ حضرت عائشہ کو فرماتے جَعْفَرٍ وَهُوَ ابْنُ مُحَمَّدِ عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي ہوئے سنا کہ جب آندھی یا بادل کا دن ہوتا تو رَبَاحٍ أَنَّهُ سَمِعَ عَائِشَةً زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى رسول اللہ ﷺ کے چہرہ سے یہ معلوم ہو جاتا اور آپ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَقُولُ كَانَ رَسُولُ اللهِ سامنے تشریف لاتے اور واپس جاتے۔پھر جب صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا كَانَ يَوْمُ الرِّيحِ بارش برستی تو آپ اس سے خوش ہوتے اور آپ سے وَالْغَيْمِ عُرِفَ ذَلِكَ فِي وَجْهِهِ وَأَقْبَلَ وَأَدْبَرَ وه ( كيفیت) جاتی رہتی۔حضرت عائشہ کہتی ہیں فَإِذَا مَطَرَتْ سُرَّ بِهِ وَذَهَبَ عَنْهُ ذَلِكَ قَالَت میں نے اس بارہ میں) آپ سے پوچھا تو آپ عَائِشَةُ فَسَأَلْتُهُ فَقَالَ إِنِّي خَشِيتُ أَنْ يَكُونَ نے فرمایا میں ڈرا کہ یہ کوئی عذاب نہ ہو جو میری عَذَابًا سُلْطَ عَلَى أُمَّتِي وَيَقُولُ إِذَا رَأَى امت پر مسلط کیا گیا ہو۔جب آپ بارش دیکھتے تو الْمَطَرَ رَحْمَةٌ [2084] فرماتے یہ رحمت ہے۔1487{15} و حَدَّثَنِي أبو الطاهر أخبرنا :1487 نبي ﷺ کی زوجہ مطہرہ حضرت عائشہ سے ابْنُ وَهْبٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ جُرَيْجٍ يُحَدِّثُنَا روایت ہے وہ کہتی ہیں کہ جب آندھی چلتی تو عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ نبی ﷺ کہتے اے اللہ ! میں تجھ سے اس کی بھلائی النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهَا قَالَتْ چاہتا ہوں اور اس کی خیر جو اس میں ہے اور وہ خیر جس كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا کے ساتھ یہ بھیجی گئی ہے اور میں تجھ سے اس کے شتر