صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 46 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 46

صحیح مسلم جلد چهارم 46 کتاب صلاة العيدين وَاللهِ لَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ الله صلى الله رسول الله لالے کی مسجد میں اپنے ہتھیاروں سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُومُ عَلَى بَابِ حُجْرَتِي کھیل رہے تھے۔آپ مجھے اپنی چادر سے پردہ کئے وَالْحَبَشَةُ يَلْعَبُونَ بِحِرَابِهِمْ فِي مَسْجِدِ ہوئے تھے تا کہ میں ان کا کھیل دیکھوں۔آپ میری رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتُرُنِي وجہ سے کھڑے رہے یہانتک کہ میں وہاں سے ہٹ بِرِدَائِهِ لِكَيْ أَنْظُرَ إِلَى لَعِبِهِمْ ثُمَّ يَقُومُ مِنْ گئی۔پھر میں واپس ہوئی۔پس تم اندازہ کرو کم عمر لڑ کی أَجْلِي حَتَّى أَكُونَ أَنَا الَّتِي أَنْصَرف کا جو کھیل کی شائق تھی۔فَاقْدِرُوا قَدْرَ الْجَارِيَةِ الْحَدِيثَةِ السِّنُ حَرِيضَةً عَلَى اللَّهْوِ 20641] 1473{19} حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ :1473 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے وہ کہتی ہیں الْأَيْلِيُّ وَيُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى وَاللَّفْظُ رسول الله و اندر تشریف لائے اور میرے پاس دو صل الله لِهَارُونَ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنَا عَمْرُو لڑکیاں بعاث کے گیت گا رہی تھیں۔آپ بستر پر أَنْ مُحَمَّدَ بْنَ عَبْد الرَّحْمَن حَدَّثَهُ عَنْ لیٹ گئے اور اپنا چہرہ دوسری طرف کر لیا۔حضرت عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ دَخَلَ رَسُولُ الله ابوبکر اندر آئے اور مجھے جھڑ کا اور کہا شیطان کا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعِنْدِي جَارِيَتَانِ ساز رسول اللہ ﷺ کے پاس! رسول اللہ ﷺ ان تُغَنِّيَانِ بِعْنَاءِ بُعَاثَ فَاضْطَجَعَ عَلَى الْفِرَاشِ کی طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا ان کو چھوڑ دو۔جب وَحَوْلَ وَجْهَهُ فَدَخَلَ أَبُو بَكْرٍ فَانْتَهَرَنِي حضور کی توجہ نہ رہی تو میں نے انہیں آنکھ سے اشارہ کیا وَقَالَ مِرْمَارُ الشَّيْطَان عندَ رَسُول الله تو وہ دونوں باہر چلی گئیں۔اور عید کے دن حبشہ والے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَقْبَلَ عَلَيْهِ رَسُولُ اپنی ڈھال اور برچھیوں کے ساتھ کھیلا کرتے تھے۔الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ دَعْهُمَا میں نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھایا آپ نے فرمایا فَلَمَّا غَفَلَ غَمَرْتُهُمَا فَخَرَجَنَا وَكَانَ يَوْمَ کیا تم دیکھنا چاہتی ہو؟ میں نے کہا جی ہاں۔پس آپ عِيدِ يَلْعَبُ السُّودَانُ بِالدَّرَقِ وَالْحِرَابِ نے مجھے اپنے پیچھے کھڑا کر لیا۔میرا رخسار آپ کے فَإِمَّا سَأَلْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رخسار پر تھا اور آپ فرماتے تھے۔اے بنی ارفدہ! وَسَلَّمَ وَإِمَّا قَالَ تَشْتَهِينَ تَنْظُرِينَ فَقُلْتُ نَعَمْ جاری رکھو یہانتک کہ جب میں تھک گئی۔آپ نے صلى