صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 45
صحیح مسلم جلد چهارم 45 کتاب صلاة العيدين الشَّيْطَان في بَيْتِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى الله کیا رسول اللہ ﷺ کے گھر شیطان کا ساز؟ اور یہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَذَلكَ في يَوْمِ عید فَقَالَ عید کے دن ہوا۔رسول اللہ علیہ نے فرمایا اے ابو بکر رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا أَبَا بَكْرٍ ہر قوم کی ایک عید ہوتی ہے اور یہ ہماری عید ہے۔اور إِنَّ لِكُلِّ قَوْمٍ عِيدًا وَهَذَا عِيدُنَا و حَدَّثَنَاہ دوسری روایت میں ہے کہ دولڑ کیاں دف بجا رہی يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَأَبُو كُرَيْب جَمِيعًا عَنْ أَبِي تھیں۔مُعَاوِيَةَ عَنْ هِشَامٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَفِيهِ جَارِيَتَانِ تَلْعَبَانِ بِدُفٌ [2062,2061] 1471{17} حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ :1471 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے کہ حضرت الْأَيْلِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبِ أَخْبَرَنِي عَمْرُو أَنَّ ابوبکر ان کے پاس تشریف لائے اور ان کے پاس دو ابْنَ شِهَابٍ حَدَّثَهُ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنْ لڑکیاں منی کے ایام میں گانے گا رہی تھیں اور أَبَا بَكْرٍ دَخَلَ عَلَيْهَا وَعِنْدَهَا جَارِيَتَان في (رف) بجارہی تھیں اور رسول اللہ اللہ کپڑا اوڑھے امِ مِنّى تُغَنِّيَانِ وَتَضْرِبَان وَرَسُولُ الله ہوئے تھے۔حضرت ابو بکر نے ان دونوں کو ڈانٹا۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُسَجِّى بِقَوْبِهِ رَسول اللہ ﷺ نے اپنے اوپر سے کپڑا ہٹایا اور فَانْتَهَرَهُمَا أَبُو بَكْرٍ فَكَشَفَ رَسُولُ الله عَنْهُ فرمایا۔اے ابو بکر ان کو چھوڑ دو کہ یہ عید کے دن ہیں۔وَقَالَ دَعْهُمَا يَا أَبَا بَكْر فَإِنَّهَا أَيَّامُ عيد حضرت عائشہ کہتی ہیں میں نے رسول اللہ ﷺ کو صلى الله وَقَالَتْ رَأَيْتُ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ دیکھا ہے۔آپ اپنی چادر کے ساتھ مجھ پر پردہ کر وَسَلَّمَ يَسْتُرُنِي بِرِدَائِهِ وَأَنَا أَنْظُرُ إِلَى رہے تھے اور میں اہلِ حبشہ کو دیکھ رہی تھی اور وہ کھیل الْحَبَشَةِ وَهُمْ يَلْعَبُونَ وَأَنَا جَارِيَةٌ فَاقْدَرُوا رہے تھے اور میں لڑکی سی تھی۔پس اندازہ کرو ایک قَدْرَ الْجَارِيَةِ الْعَرِبَةِ الْحَدِيثَةِ السِّنِّ [2063] ہنس مکھ، خوش مزاج، کمسن لڑکی کے بارہ میں ( کہ وہ کتنی دیر دیکھتی رہی ہو گی )۔1472{18} وحَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ أَخْبَرَنَا :1472 حضرت عائشہ کہتی ہیں خدا کی قسم ! میں نے ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ رسول الله ﷺ کو دیکھا ہے۔آپ میرے حجرہ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ قَالَ قَالَتْ عَائِشَةُ کے دروازے پر کھڑے تھے اور حبشہ کے لوگ