صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 47
صحیح مسلم جلد چهارم 47 کتاب صلاة العيدين فَأَقَامَنِي وَرَاءَهُ حَدِّي عَلَى حَدِّهِ وَهُوَ يَقُولُ فرمایا بس ! میں نے کہا ہاں۔آپ نے فرمایا تو دُونَكُمْ يَا بَنِي أَرْفَدَةَ حَتَّى إِذَا مَلِلْتُ قَالَ پھر جاؤ۔حَسْبُكَ قُلْتُ نَعَمْ قَالَ فَاذْهَبي [2065] 1474{20} حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْب حَدَّثَنَا :1474 حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ حبشہ جَرِيرٌ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کے لوگ عید کے دن اُچھلتے کودتے ہوئے مسجد جَاءَ حَبَس يَرْفَنُونَ فِي يَوْمِ عِيد في میں آئے۔نبی ﷺ نے مجھے بلایا۔میں نے اپنا سر الْمَسْجِد فَدَعَانِي النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ آپ کے کندھے پر رکھ دیا اور میں ان کا کھیل دیکھنے وَسَلَّمَ فَوَضَعْتُ رَأْسِي عَلَى مَنْكبه فَجَعَلْتُ لگی۔یہانتک کہ میں خود ہی واپس چلی گئی۔أَنْظُرُ إِلَى لَعِبِهِمْ حَتَّى كُنتُ أَنَا الَّتِي ایک دوسری روایت میں فی المسجد کے الفاظ نہیں أَنْصَرِفُ عَنِ النَّظَرِ إِلَيْهِمْ وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ ہیں۔يَحْيَى أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّاءَ بْنِ أَبِي زَائِدَةَ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشَرِ كِلَاهُمَا عَنْ هِشَامٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَذْكُرَا فِي الْمَسْجِد [2067,2066] 1475{21} وحَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ دِينَارٍ :1475 عبيد بن عمیر کہتے ہیں کہ حضرت عائشہ نے وَعُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمِ الْعَمِّيُّ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ مجھے بتایا کہ انہوں نے کھیلنے والوں کے بارہ میں کہا تھا كُلُّهُمْ عَنْ أَبِي عَاصِمٍ وَاللَّفْظُ لِعُقْبَةَ قَالَ کہ میں انہیں دیکھنا چاہتی ہوں۔وہ کہتی ہیں پھر حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ رسول اللہ عنہ کھڑے ہو گئے اور میں دروازے پر أَخْبَرَنِي عَطَاء أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ بْنُ عُمَيْرٍ کھڑی آپ کے کانوں اور کندھے کے درمیان سے صلى الله عليم أَخْبَرَتْنِي عَائِشَةُ أَنَّهَا قَالَتْ لِلْعَابِينَ وَدِدْتُ دیکھتی تھی اور وہ مسجد میں کھیل رہے تھے۔أَنِّي أَرَاهُمْ قَالَتْ فَقَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى راوی کہتے ہیں کہ عطاء نے ایرانی یا حبشہ کے رہنے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقُمْتُ عَلَى الْبَابِ أَنْظُرُ والوں کے الفاظ کہے تھے۔راوی کہتے ہیں کہ مجھے ابن عقیق نے کہا نہیں بلکہ حبشی ( تھے )۔بَيْنَ أُذُنَيْهِ وَعَاتقه وَهُمْ يَلْعَبُونَ فِي