صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 36 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 36

صحیح مسلم جلد چهارم 36 کتاب صلاة العيدين بالله الحالي كِتَاب صلاة العيدين کتاب : عیدین کی نماز [۔۔۔] 184 : بَاب كِتَابِ صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ باب : کتاب عیدین کی نماز 1455{1} وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ وَعَبْدُ :1455 حضرت ابن عباس سے روایت ہے وہ کہتے بْنُ حُمَيْدِ جَمِيعًا عَنْ عَبْد الرَّزَّاقِ قَالَ ابْنُ ہیں کہ میں نبی ﷺ کے ساتھ نماز عید الفطر میں رَافِعِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْج حاضر ہوا اور حضرت ابو بکر اور حضرت عمرؓ اور أَخْبَرَنِي الْحَسَنُ بْنُ مُسْلم عَنْ طَاوُس عَن حضرت عثمان کے ساتھ بھی اور آپ سب نماز خطبہ ابْنِ عَبَّاسِ قَالَ شَهِدْتُ صَلَاةَ الْفِطْرِ مَعَ سے پہلے پڑھتے تھے پھر خطبہ ارشاد فرماتے۔وہ نَبِيِّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبِي بَكْرِ ) حضرت ابن عباس) کہتے ہیں پھر اللہ کے نبی عیلی وَعُمَرَ وَعُثْمَانَ فَكُلُّهُمْ يُصَلِّيهَا قَبْلَ (منبر سے ) اترے، گویا اب بھی میں آپ کو دیکھ الْخَطْبَةِ ثُمَّ يَحْطُبُ قَالَ فَنَزَلَ نَبِيُّ الله رہا ہوں جب آپ لوگوں کو اپنے ہاتھ کے اشارہ) صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَيْهِ حِينَ سے بٹھا رہے ہیں۔پھر آپ ان ( کی صفوں کے يُجَلِّسُ الرِّجَالَ بَيده ثُمَّ أَقْبَلَ يَشْقُهُمْ حَتَّى (درمیان) میں سے گزرتے ہوئے آئے اور خواتین جَاءَ النِّسَاءَ وَمَعَهُ بِلَالٌ فَقَالَ يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ کے پاس تشریف لائے اور آپ کے ساتھ حضرت إِذَا جَاءَكَ الْمُؤْمِنَاتُ يُبَايِعْنَكَ عَلَى أَنْ لَا بلال تھے۔آپ نے یہ آیت پڑھی يَأَيُّهَا النَّبِيُّ إِذَا يُشْرِكْنَ باللَّه شَيْئًا فَتَلَا هَذه الآيةَ حَتَّى جَاءَكَ الْمُؤْمِنَاتُ آخرتك (المُمْتَحِنَة: 13) فَرَغَ مِنْهَا ثُمَّ قَالَ حِينَ فَرَغَ مِنْهَا أَنْتُنَّ عَلَى ترجمہ : اے نبیؐ! جب مؤمن عورتیں تیرے پاس ذَلِكِ فَقَالَتِ امْرَأَةٌ وَاحِدَةً لَمْ يُجِبْهُ غَيْرُهَا آئیں (اور ) اس ( امر ) پر تیری بیعت کریں کہ وہ