صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 22
صحیح مسلم جلد چهارم 22 22 كتاب الجمعة عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللہ نے حضرت جابر بن عبد اللہ کو کہتے ہوئے سنا کہ يَقُولُ كَانَتْ خُطْبَةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ جمعہ کے دن رسول اللہ علیہ کا خطبہ یہ ہوتا آپ اللہ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ يَحْمَدُ اللهَ وَيُثْنِي عَلَيْهِ کی حمد کرتے اور اس کی ثناء کرتے۔اس کے بعد کچھ ثُمَّ يَقُولُ عَلَى إِثْرِ ذَلِكَ وَقَدْ عَلَا صَوْتُهُ ثُمَّ ارشاد فرماتے اور آپ کی آواز بلند ہو جاتی۔سَاقَ الْحَدِيثَ بمثْله {45} و حَدَّثَنَا أَبُو حضرت جابر سے ایک اور روایت مروی ہے کہ صلى الله بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ رسول الله علے لوگوں سے خطاب فرماتے تو اللہ کی عَنْ جَعْفَرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ كَانَ حمد وثنا کرتے جس کا وہ ستحق ہے پھر فرماتے جسے اللہ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ ہدایت دے اسے کوئی گمراہ کرنے والا نہیں اور جسے وہ النَّاسَ يَحْمَدُ اللهَ وَيُشْي عَلَيْهِ بِمَا هُوَ أَهْلُهُ گمراه قرار دے اسے کوئی ہدایت دینے والا نہیں ثُمَّ يَقُولُ مَنْ يَهْدِهِ اللهُ فَلَا مُضِلَّ لَهُ وَمَنْ بہترین بات اللہ کی کتاب ہے۔يُضْلِلْ فَلَا هَادِيَ لَهُ وَخَيْرُ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ ثُمَّ سَاقَ الْحَدِيثَ بِمِثْلِ حَدِيثِ الثَّقَفِيِّ [2007,2006,2005] 1427{46} وَحَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :1427 حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ ضماد وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى كِلَاهُمَا عَنْ عَبْدِ مکه آیا ده شنورہ (قبیلہ کی شاخ ) ازد سے تھا وہ اس الْأَعْلَى قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنِي عَبْدُ الْأَعْلَى ريح ( وغیرہ) کا دم کیا کرتا تھا اس نے مکہ کے بے وَهُوَ أَبُو هَمَّامٍ حَدَّثَنَا دَاوُدُ عَنْ عَمْرِو بْنِ وقوفوں کو یہ کہتے سن لیا تھا کہ محمد مجنون ہے۔اس نے سَعِيدٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ أَنْ کہا اگر میں اس شخص کو دیکھوں تو شاید اللہ اسے ضِمَادًا قَدمَ مَكَّةَ وَكَانَ مِنْ أَزد شنوءة میرے ہاتھ پر شفاء دے دے۔راوی کہتے ہیں وہ وَكَانَ يَرْقِي مِنْ هَذِهِ الرِّيحِ فَسَمِعَ سُفَهَاءَ آپ سے ملا اور کہا اے محمد ! میں اس قسم کی بیماری کا مِنْ أَهْلِ مَكَّةَ يَقُولُونَ إِنَّ مُحَمَّدًا مَجْنُونٌ علاج کرتا ہوں اور اللہ جسے چاہتا ہے میرے ہاتھ پر فَقَالَ لَوْ أَنِّي رَأَيْتُ هَذَا الرَّجُلَ لَعَلَّ اللَّهَ شفاء دیتا ہے۔کیا میں آپ کا علاج کروں؟ اس پر يَشْفِيهِ عَلَى يَدَيَّ قَالَ فَلَقِيَهُ فَقَالَ يَا مُحَمَّدُ رسول الله ﷺ نے فرمایا ”تمام تعریفیں اللہ ہی کے