صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 21
صحیح مسلم جلد چهارم {42}1425 21 24 كتاب الجمعة حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :1425 حضرت جابر بن سمر کا بیان کرتے ہیں کہ میں وَابْنُ نُمَيْرٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نمازیں پڑھا کرتا تھا۔زَكَرِيَّاءُ حَدَّثَنِي سِمَاكُ بْنُ حَرْبٍ عَنْ جَابِرٍ آپ کی نماز بھی درمیانی ہوتی تھی اور خطبہ بھی بْن سَمُرَةَ قَالَ كُنتُ أَصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى درمیانہ ہوتا تھا۔اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصَّلَوَاتِ فَكَانَتْ صَلَاتُهُ قَصْدًا وَخَطْبَتُهُ قَصْدًا وَفِي رِوَايَةٍ أَبِي بَكْرٍ زَكَرِيَّاءُ عَنْ سِمَاك [2004] 1426{43} وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :1426 حضرت جابر بن عبد اللہ سے روایت ہے کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ عَنْ رسول الله لا یہ خطبہ دیتے تو آپ کی آنکھیں سرخ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ ہو جاتیں اور آپ کی آواز بلند ہو جاتی تھی اور آپ اللهِ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کا جلال زیادہ ہو جاتا تھا گویا آپ کسی لشکر سے ڈرا وَسَلَّمَ إِذَا خَطَبَ احْمَرَّتْ عَيْنَاهُ وَعَلَا رہے ہیں۔آپ فرماتے تھے کہ وہ صبح یا شام تم پر صَوْتُهُ وَاشْتَدَّ غَضَبُهُ حَتَّى كَانَّهُ مُنْذِرُ جَيْشِ حملہ آور ہونے والا ہے اور فرماتے کہ میں اور يَقُولُ صَبَّحَكُمْ وَمَسَاكُمْ وَيَقُولُ بُعثتُ أَنا قیامت ان دو کی طرح مبعوث کئے گئے ہیں اور وَالسَّاعَةُ كَهَاتَيْنِ وَيَقْرُنُ بَيْنَ إِصْبَعَيْهِ آپ شہادت اور درمیانی انگلی کو ملاتے اما بعد السَّبَّابَة وَالْوُسْطَى وَيَقُولُ أَمَّا بَعْدُ فَإِنْ خَيْرَ بہترین بات اللہ کی کتاب ہے اور بہترین ہدایت الْحَديث كتابُ الله وَخَيْرُ الْهُدَى هُدَى محمد رسول الله ) کی ہدایت ہے اور سب سے مُحَمَّد وَشَرُّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلُّ بِدْعَة بری چیز بدعات ہیں اور ہر بدعت گمراہی ہے۔پھر ضَلَالَةٌ ثُمَّ يَقُولُ أَنَا أَوْلَى بِكُلِّ مُؤْمِن مِنْ فرماتے میرا ہر مؤمن سے اس کی جان سے زیادہ نَفْسه مَنْ تَرَكَ مَالًا فَلأَهْلِهِ وَمَنْ تَرَكَ دَيْنَا أَوْ قریبی تعلق ہے جو کوئی بھی مال چھوڑے تو وہ اس کے ضِيَاعًا فَإِلَيَّ وَعَلَيَّ (44) و حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ گھر والوں کے لئے ہے اور جو کوئی قرض چھوڑے یا حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَد حَدَّثَنِي کمزور اولا د چھوڑے تو وہ میرے ذمہ ہے۔سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ جعفر بن محمد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں