صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 23
صحیح مسلم جلد چهارم 23 كتاب الجمعة إِنِّي أَرْقِي مِنْ هَذِهِ الرِّيحِ وَإِنَّ اللَّهَ يَشفِي لئے ہیں ہم اسی کی تعریف کرتے ہیں اور اسی سے مدد عَلَى يَدِي مَنْ شَاءَ فَهَلْ لَكَ فَقَالَ رَسُولُ چاہتے ہیں جسے اللہ ہدایت دے اسے کوئی گمراہ کرنے اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الْحَمْدَ لِلَّهِ والا نہیں اور جسے وہ گمراہ قرار دے اسے کوئی ہدایت نَحْمَدُهُ وَنَسْتَعِينُهُ مَنْ يَهْدِهِ اللَّهُ فَلَا مُضَلَّ دینے والا نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا لَهُ وَمَنْ يُضْلِلْ فَلَا هَادِيَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ کوئی عبادت کے لائق نہیں وہ واحد ہے اور اس کا کوئی إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَنْ مُحَمَّدًا شریک نہیں محمد اسکے بندہ اور رسول ہیں بات یہ ہے کہ عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ أَمَّا بَعْدُ قَالَ فَقَالَ أَعدَّ عَلَى راوی کہتے ہیں اس نے کہا کہ آپ اپنے یہ کلمات كَلِمَاتِكَ هَؤُلَاءِ فَأَعَادَهُنَّ عَلَيْهِ رَسُولُ الله میرے لئے دوبارہ پڑھیں۔چنانچہ رسول اللہ علی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثَ مَرَّات قَالَ نے اس کے سامنے تین دفعہ یہ کلمات دہرائے۔راوی فَقَالَ لَقَدْ سَمِعْتُ قَوْلَ الْكَهَنَةِ وَقَوْلَ کہتے ہیں اس نے کہا کہ میں نے کاہنوں کی باتیں، السَّحَرَةِ وَقَوْلَ الشَّعَرَاءِ فَمَا سَمِعْتُ مِثْلَ جادو گروں کا کلام اور شعراء کا کلام بھی سنا ہے لیکن كَلِمَاتِكَ هَؤُلَاءِ وَلَقَدْ بَلَغْنَ نَاعُوسَ الْبَحْرِ میں نے آپ کے ان کلمات جیسے کبھی نہیں سنے۔قَالَ فَقَالَ هَاتِ يَدَكَ أُبَايِعْكَ عَلَى الْإِسْلَام يه ( كلمات ) سمندر کی گہرائی تک پہنچتے ہیں۔راوی قَالَ فَبَايَعَهُ فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کہتے ہیں پھر اس نے کہا آپ اپنا ہاتھ لائیے میں وَسَلَّمَ وَعَلَى قَوْمِكَ قَالَ وَعَلَى قَوْمِي قَالَ اسلام پر آپ کی بیعت کروں گا۔راوی کہتے ہیں پھر فَبَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اس نے آپ کی بیعت کی۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا سَرِيَّةً فَمَرُّوا بِقَوْمِهِ فَقَالَ صَاحِبُ السَّرِيَّة اور اپنی قوم پر بھی (اسلام کو مقدم کرو گے؟ ) اُس نے لِلْجَيْشِ هَلْ أَصَبْتُمْ مِنْ هَؤُلَاءِ شَيْئًا فَقَالَ کہا اپنی قوم پر بھی۔راوی کہتے ہیں کہ رسول اللہ ہے رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ أَصَبْتَ مِنْهُمْ مِطْهَرَةً فَقَالَ نے ایک مہم بھیجی۔وہ اس کی قوم کے پاس سے گذرے۔مہم کے نگران نے اپنے لشکر سے کہا کیا تم نے رُدُّوهَا فَإِنْ هَؤُلَاءِ قَوْمُ ضِمَادٍ [2008] ان سے کوئی چیز لی ہے؟ لوگوں میں سے ایک نے کہا کہ میں نے ان سے ایک وضو کرنے کا برتن لیا ہے انہوں نے کہا اسے واپس کر دو کیونکہ یہ لوگ ضماد کی قوم ہیں۔