صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 20 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 20

صحیح مسلم جلد چهارم 20 20 كتاب الجمعة ن هَذَا الْخَبِيثُ يَخْطُبُ قَاعِدًا وَقَالَ اللهُ جب وہ کوئی تجارت یا دل بہلاوہ دیکھیں گے تو اس کی تَعَالَى وَإِذَا رَأَوْا تِجَارَةً أَوْ لَهْوَ انْفَضُّوا طرف دوڑ پڑیں گے اور تجھے اکیلا کھڑا ہوا چھوڑ إِلَيْهَا وَتَرَكُوكَ قَائِمًا [2001] دیں گے۔[12] 177 : بَاب التَّغليظ في تَرْك الْجُمُعَة باب: جمعہ چھوڑنے پر شدت کا بیان 1423{40} و حَدَّثَنِي الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ :1423 حضرت عبد اللہ بن عمرؓ اور حضرت ابو ہریرہ الْحُلْوَانِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبَةَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةٌ دونوں نے بیان کیا کہ انہوں نے رسول اللہ علیہ کو وَهُوَ ابْنُ سَلَّامٍ عَنْ زَيْدِ يَعْنِي أَخَاهُ أَنَّهُ سَمِعَ لکڑی کے منبر پر فرماتے ہوئے سنا کہ لوگ جمعہ أَبَا سَلَّامٍ قَالَ حَدَّثَنِي الْحَكَمُ بْنُ مِینَاءَ أَنْ چھوڑنے سے ضرور باز آجائیں ورنہ اللہ ان کے عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ وَأَبَا هُرَيْرَةَ حَدَّثَاهُ أَنَّهُمَا دلوں پر ضرور مہر کر دے گا پھر وہ غافلوں میں سے سَمعَا رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہو جائیں گے۔يَقُولُ عَلَى أَعْوَادِ مِنْبَرِهِ لَيَنْتَهِيَنَّ أَقْوَامٌ عَنْ وَدْعهِمُ الْجُمُعَاتِ أَوْ لَيَحْتِمَنَّ اللَّهُ عَلَى قُلُوبِهِمْ ثُمَّ لَيَكُونُنَّ مِنَ الْغَافِلِينَ 20021] [13] 178: بَاب تَخْفِيفَ الصَّلَاةِ وَالْخُطْبَة باب : نماز اور خطبہ کو مختصر کرنا 1424{41} حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ وَأَبُو :1424 حضرت جابر بن سمرہ بیان کرتے ہیں کہ بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نماز پڑھا کرتا تھا آپ عَنْ سِمَاكِ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ كُنتُ کی نماز بھی درمیانی ہوتی تھی اور خطبہ بھی درمیانہ أَصَلِّي مَعَ رَسُول الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ ہوتا تھا۔وَسَلَّمَ فَكَانَتْ صَلَاتُهُ قَصْدًا وَخُطْبَتُهُ قَصْدًا [2003]