صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 18 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 18

صحیح مسلم جلد چهارم 18 كتاب الجمعة [11]176: بَاب فِي قَوْله تَعَالَى وَإِذَا رَأَوْا تِجَارَةً أَوْ لَهْوَ انْفَضُّوا إِلَيْهَا وَتَرَكُوكَ قَائِمًا :باب: اللہ تعالی کا ارشاد وَإِذَا رَأَوْا تِجَارَةً أَوْ لَهُوَ انْفَضُّوا إِلَيْهَا وَتَرَكُوكَ قَائِمًا کے بارہ میں صلى الله 1419{36} حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :1419 حضرت جابر بن عبد اللہ سے روایت ہے کہ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ كِلَاهُمَا عَنْ جَرِيرٍ قَالَ في ﷺ جمعہ کے دن کھڑے ہو کر خطبہ دے رہے عُثْمَانُ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ حُصَيْنِ بْنِ عَبْدِ تھے۔شام سے ایک تجارتی قافلہ آیا۔لوگ اس کی الرَّحْمَنِ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ جَابر طرف چلے گئے یہانتک کے سوائے بارہ آدمیوں کے بْنِ عَبْدِ اللهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کوئی بھی نہ رہا تب یہ آیت اتر کی جو سورۃ جمعہ میں كَانَ يَخْطُبُ قَائِمًا يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَجَاءَتْ ہے۔وَإِذَا رَأَوْا تِجَارَةً أَوْ لَهُوَ ا انْفَضُّوا إِلَيْهَا عِيرٌ مِنَ الشَّامِ فَانْفَتَلَ النَّاسُ إِلَيْهَا حَتَّى لَمْ وَتَرَكُوكَ قَائِمًا (سورۃ الجمعة: 12) اور جب إِلَّا اثْنَا عَشَرَ رَجُلًا فَأَنزلَتْ هَذه الآيةُ یہ لوگ تجارت یا کھیل کی بات دیکھتے ہیں تو تجھ سے يبق الَّتِي فِي الْجُمُعَةِ وَإِذَا رَأَوْا تِجَارَةً أَوْ لَهُوا الگ ہو کر اس کی طرف چلے جاتے ہیں اور تجھ کو اکیلا انْفَضُّوا إِلَيْهَا وَتَرَكُوْكَ قَائِمًا وحَدَّثَنَاه أَبُو چھوڑ دیتے ہیں تو ان سے کہہ دے جو کچھ اللہ کے بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ پاس ہے وہ کھیل کی بات بلکہ تجارت سے بھی اچھا إِدْرِيسَ عَنْ حُصَيْنٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ قَالَ ہے اور اللہ بہتر رزق دینے والا ہے۔وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ایک اور روایت میں رسول اللہ ﷺ کے بارہ میں يَخْطُبُ وَلَمْ يَقُلْ قَائِمًا [1997] يَخْطُبُ قَائِما کی بجائے يَخُطُبُ کا لفظ ہے۔1420{37} وحَدَّثَنَا رِفَاعَةُ بْنُ الْهَيْثَم :1420 حضرت جابر بن عبد اللہ سے روایت ہے کہ الْوَاسطيُّ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْني الطَّحَانَ عَنْ ہم جمعہ کے دن رسول اللہ علیہ کے ساتھ تھے کہ ایک ﷺ حُصَيْنٍ عَنْ سَالِمٍ وَأَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ بن تجارتی قافلہ آیا راوی کہتے ہیں کہ لوگ اس کی طرف عَبْدِ اللَّهِ قَالَ كُنَّا مَعَ النَّبيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ چلے گئے اور سوائے بارہ آدمیوں کے کوئی بھی نہ رہا اور وَسَلَّمَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَقَدِمَتْ سُوَيْقَةٌ قَالَ میں ان میں تھا وہ کہتے ہیں تب اللہ تعالیٰ نے یہ آیت