صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 17
صحیح مسلم جلد چهارم 17 كتاب الجمعة عَنْ خَالِدٍ قَالَ أَبُو كَامِل حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ تھے پھر تشریف رکھتے پھر کھڑے ہو جاتے راوی کہتے الْحَارِثِ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ ہیں کہ جس طرح لوگ آج کل کرتے ہیں۔عُمَرَ قَالَ كَانَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ قَائِمًا ثُمَّ يَجْلِسُ ثُمَّ يَقُومُ قَالَ كَمَا يَفْعَلُونَ الْيَوْمَ [1994] 1417 {34} و حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى :1417 حضرت جابر بن سمرہ سے روایت ہے کہ صلى الله وَحَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ نبی ہو کے دو خطبے ہوتے تھے۔آپ ان دونوں قَالَ يَحْيَى أَخْبَرَنَا وقَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا کے درمیان بیٹھتے تھے آپ قرآن پڑھتے اور لوگوں کو أبُو الْأَحْوَصِ عَنْ سَمَاكِ عَنْ جَابِرِ بْنِ نصیحت فرماتے۔سَمُرَةَ قَالَ كَانَتْ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خُطْبَتَانِ يَجْلِسُ بَيْنَهُمَا يَقْرَأُ الْقُرْآنَ وَيُذَكِّرُ النَّاسَ [1995] 1418{35} وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى :1418 حضرت جابر بن سمرہ سے روایت ہے کہ أَخْبَرَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ عَنْ سَمَاك قَالَ أَنْبَأَني رسول الله علیہ کھڑے ہو کر خطبہ دیتے تھے پھر بیٹھ جَابِرُ بْنُ سَمُرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ جاتے پھر کھڑے ہو جاتے۔آپ کھڑے ہو کر خطبہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَخْطُبُ قَائِمًا ثُمَّ يَجْلِسُ دیتے تھے پس جس نے تمہیں یہ بتایا کہ آپ بیٹھ کر ثُمَّ يَقُومُ فَيَحْطُبُ قَائِمًا فَمَنْ نَبَّأَكَ أَنَّهُ كَانَ خطبہ دیتے تھے تو اس نے غلط کہا۔پس اللہ کی قسم ! میں يَخْطُبُ جَالِسًا فَقَدْ كَذَبَ فَقَدْ وَالله نے آپ کے ساتھ دو ہزار سے زائد نمازیں پڑھی صَلَّيْتُ مَعَهُ أَكْثَرَ مِنْ أَلْفَيْ صَلَاةِ [1996] ہیں۔