صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 259
صحیح مسلم جلد چهارم 259 كتاب الزكاة بْنِ مُصَرِّفَ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكِ أَنْ کے پاس سے گذرے تو فرمایا اگر یہ صدقہ میں سے نہ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ ہوتی تو میں اسے کھا لیتا۔بتَمْرَة بالطَّرِيقِ فَقَالَ لَوْلَا أَن تَكُونَ مِنَ الصَّدَقَةِ لَأَكَلْتُهَا [2479] 1769{166} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :1769: حضرت انس سے روایت ہے کہ نبی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ نے ایک کھجور پائی تو فرمایا اگر یہ صدقہ نہ ہوتی تو میں حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيُّ اسے کھا لیتا۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَجَدَ تَمْرَةً فَقَالَ لَوْلَا أَنْ تَكُونَ صَدَقَةً لَأَكَلْتُهَا [2480] بن [51]52 : بَاب تَرْك اسْتِعْمَالِ آلِ النَّبِيِّ عَلَى الصَّدَقَة الله نبی ﷺ کی آل کو صدقہ پر عامل نہ بنانے کا باب 1770{167} حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ :1770 : عبد المطلب بن ربیعہ بن حارث بیان کرتے أَسْمَاءَ الصُّبَعِيُّ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ عَنْ ہیں کہ ربیعہ بن حارث اور حضرت عباس بن مَالِكَ عَنِ الزُّهْرِيِّ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ عبد المطلب اکٹھے ہوئے اور ان دونوں نے کہا بخدا بْنِ نَوْفَلِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ اگر ہم ان دونوں لڑکوں کو رسول اللہ ﷺ کے پاس حَدَّثَهُ أَنَّ عَبْدَ الْمُطَّلَبِ بْنَ رَبِيعَةَ بْن بھیجیں ان کی مراد مجھ سے اور فضل بن عباس سے الْحَارِثِ حَدَّثَهُ قَالَ اجْتَمَعَ رَبِيعَةُ بْنُ تھی۔وہ دونوں آپ سے بات کریں اور آپ ان الْحَارِثِ وَالْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْمُطَّلب فَقَالَ دونوں کو ان صدقات پر امیر مقرر کر دیں وہ دونوں وہ وَاللَّهِ لَوْ بَعَثْنَا هَذَيْنِ الْعُلَامَيْن - قَالا لي حق ادا کریں جو لوگ ادا کرتے ہیں اور اس سے وہ وَلِلْفَضْلِ بْنِ عَبَّاسِ إِلَى رَسُولَ الله صَلَّی حصہ پائیں جو لوگ پاتے ہیں۔راوی کہتے ہیں ابھی اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكُلْمَاهُ فَأَمَّرَهُمَا عَلَى هَذه وہ یہ باتیں کر رہے تھے کہ حضرت علی بن ابی طالب الصَّدَقَاتِ فَأَدْيَا مَا يُؤَدِّي النَّاسُ وَأَصَابَا آگئے وہ ان کے سامنے آکر کھڑے ہوئے۔ان