صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 258
صحیح مسلم جلد چهارم 258 كتاب الزكاة هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ پاتا ہوں اور اسے اُٹھاتا ہوں کہ اسے کھاؤں پھر ڈرتا وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ إِنِّي لَأَنْقَلبُ إلَى أَهْلِي فَأَجِدُ ہوں کہ وہ صدقہ نہ ہو تو اسے رکھ دیتا ہوں۔التَّمْرَةَ سَاقِطَةٌ عَلَى فِرَاشِي ثُمَّ أَرْفَعُهَا لا كُلَهَا ثُمَّ أَخْشَى أَنْ تَكُونَ صَدَقَةً فَأُلْقِيهَا [ 2476] 1766{163 و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ :1766 : همام بن منبہ سے روایت ہے کہ وہ کہتے حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ بْنُ هَمَّامٍ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ ہیں یہ وہ ہے جو ہم سے حضرت ابو ہریرہ نے محمد عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهِ قَالَ هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو رسول الله ﷺ سے بیان کیا پھر انہوں نے کئی هُرَيْرَةَ عَنْ مُحَمَّدٍ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ احادیث بیان کیں ان میں سے ایک یہ ہے کہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ أَحَادِيثَ مِنْهَا وَقَالَ رسول الله ع ا للہ نے فرمایا اللہ کی قسم میں اپنے اہل کے رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاللهِ پاس واپس جاتا ہوں پھر اپنے بستر پر یا اپنے گھر میں إنِّي لَأَنْقَلبُ إِلَى أَهْلي فَأَجِدُ التَّمْرَةَ سَاقطَةً ایک کھجور گری پڑی پاتا ہوں اور اسے اُٹھاتا ہوں کہ عَلَى فِرَاشِي - أَوْ فِي بَيْتِي - فَأَرْفَعُهَا اسے کھاؤں پھر ڈرتا ہوں کہ وہ صدقہ کی نہ ہو یا لا كُلَهَا ثُمَّ أَخْشَى أَنْ تَكُونَ صَدَقَةً أَوْ مِنَ ( فرمايا ) صدقہ سے نہ ہو پھر اسے رکھ دیتا ہوں۔الصَّدَقَة - فَأُلْقِيهَا [2477] 1767{164} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى :1767 : حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ بی ﷺ نے ایک کھجور پائی تو فرمایا اگر یہ صدقہ کی نہ طَلْحَةَ بْن مُصَرِّف عَنْ أَنس بن مالك أَنَّ ہوتی تو میں اسے کھا لیتا۔النَّبِيُّ صَلَّى صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَجَدَ تَمْرَةً فَقَالَ لَوْلَا أَنْ تَكُونَ مِنَ الصَّدَقَة لأكَلْتُهَا [2478] 1768{165 و حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبِ حَدَّثَنَا :1768: حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں کہ أَبُو أُسَامَةَ عَنْ زَائِدَةَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ طَلْحَةَ رسول اللہ کے راستہ میں ایک ( پڑی ہوئی ) کھجور