صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 257 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 257

صحیح مسلم جلد چهارم 257 كتاب الزكاة 511501 : بَاب تَحْرِيمِ الزَّكَاةِ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَلَى آلِهِ وَهُمْ بَنُو هَاشم وبنو الْمُطلب دُونَ غَيْرِهِمْ باب : رسول اللہ ﷺ اور آپ کی آل کے لئے زکاۃ حرام ہونے کا بیان اور آپ کی آل بنو ہاشم اور بنو مطلب ہیں اور نہیں 1764{161} حَدَّثَنَا عُبَيْدُ الله بْنُ مُعَاذ :1764: حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَمَّد حسن بن علیؓ نے صدقہ کی کھجوروں میں سے ایک کھجور وَهُوَ ابْنُ زِيَادِ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ أَحَدٌ لے لی اور اپنے منہ میں ڈال لی۔رسول اللہ علی الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ تَمْرَةً مِنْ تَمْرِ الصَّدَقَة نے فرمایا کخ کخ اسے پھینک دو، کیا تمہیں پتہ نہیں فَجَعَلَهَا فِي فِيهِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى الله کہ ہم صدقہ نہیں کھاتے۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ک ک ارْمِ بِهَا أَمَا عَلِمْتَ أَنَا ایک اور روایت میں ہے کہ آپ نے فرمایا کہ ہمارے لَا تَأْكُلُ الصَّدَقَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَأَبُو لئے صدقہ جائز نہیں۔بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْب جَمِيعًا عَنْ وَكِيعٍ عَنْ شُعْبَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ أَنَّا لَا تَحلَّ لَنَا الصَّدَقَةُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِح و حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ كِلَاهُمَا عَنْ شُعْبَةَ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ كَمَا قَالَ ابْنُ مُعَاذِ أَنَا لَا تَأْكُلُ الصَّدَقَةَ 12475,2474,24731 1765{162) حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ سَعِيد 1765 : حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ الأَيْلِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبِ أَخْبَرَنِي عَمْرُو أَنَّ رسول الله علیہ نے فرمایا میں اپنے اہل کے پاس أَبَا يُونُسَ مَوْلَى أَبِي هُرَيْرَةَ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِي واپس جاتا ہوں اور ایک کھجور اپنے بستر پر گری پڑی