صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 256 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 256

صحیح مسلم جلد چهارم 256 كتاب الزكاة الْحَكَمِ الْغِفَارِيِّ قُلْتُ مَا حَدِيث سَمِعْتُهُ نے انہیں یہ حدیث سنائی تو وہ کہنے لگے میں نے بھی الله مِنْ أَبِي ذَرٍّ كَذَا وَكَذَا فَذَكَرْتُ لَهُ هَذَا یہ رسول اللہ ﷺ سے سنا ہے۔الْحَدِيثَ فَقَالَ وَأَنَا سَمِعْتُهُ مِنْ رَسُول الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [2469] 1762 (159) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :1762 حضرت پیر بن عمرو کہتے ہیں میں نے 1591762} حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنِ الشَّيْبَانِيِّ عَنْ حضرت سہل بن حنیف سے پوچھا کہ کیا آپ نے بَسَيْرِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ سَأَلْتُ سَهْلَ بْنَ نبی ﷺ کو خوارج کا ذکر کرتے سنا ہے؟ وہ کہنے لگے هَلْ سَمِعْتَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ میں نے آپ سے سنا ہے اور آپ نے اپنے ہاتھ سے وَسَلَّمَ يَذْكُرُ الْحَوَارِجَ فَقَالَ سَمِعْتُهُ مشرق کی طرف اشارہ کر کے فرمایا ایک قوم ہوگی جو - وَأَشَارَ بِيَدِهِ نَحْوَ الْمَشْرِقِ قَوْمٌ يَقْرَءُونَ اپنی زبانوں سے قرآن پڑھیں گے جو اُن کی ہنسلیوں - الْقُرْآنَ بِأَلْسِنَتِهِمْ لَا يَعْدُو تَرَاقِيَهُمْ يَمْرُقُونَ سے آگے نہیں بڑھے گا وہ دین سے نکل جائیں گے مِنَ الدِّينِ كَمَا يَمْرُقُ السَّهُمُ مِنْ الرَّمِيَّةِ و جیسے تیر شکار سے پار ہو جاتا ہے۔حَدَّثَنَاه أَبو كَامِل حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ ایک اور روایت میں يَخْرُجُ مِنْهُ الْأَقْوَامُ کے الفاظ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ الشَّيْبَانِيُّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ ہیں۔وَقَالَ يَخْرُجُ مِنْهُ أَقْوَامٌ [2471,2470] 1763{160} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :1763 حضرت سہل بن حنیف سے روایت ہے کہ وَإِسْحَقُ جَمِيعًا عَنْ يَزِيدَ قَالَ أَبُو بَكْرِ نبی ﷺ نے فرمایا مشرق کی طرف ایک قوم سرگرداں حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنِ الْعَوَّامِ بْنِ پھرے گی ان کے سرمنڈے ہوئے ہوں گے۔حَوْشَب حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ الشَّيْبَانِيُّ عَنْ أُسَيْرِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَتِيهُ قَوْمٌ قِبَلَ الْمَشْرِقِ مُحَلِّقَةٌ رُءُوسُهُمْ [2472]