صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 254
صحیح مسلم جلد چهارم 254 كتاب الزكاة فَقَالَ يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ اللَّهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا ہٹاؤ تو انہوں نے اس کو نیچے زمین پر پایا۔اس پر آپ هُوَ لَسَمِعْتَ هَذَا الْحَدِيثَ مِنْ رَسُول الله ( حضرت علیؓ) نے اللہ اکبر کہا پھر کہا اللہ نے سچ فرمایا اور صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِي وَاللَّهِ الَّذِي اس کے رسول ﷺ نے اسے خوب پہنچایا۔راوی کہتے لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ حَتَّى اسْتَخْلَفَهُ ثَلَاثًا وَهُوَ میں عبید و مسلمانی کھڑے ہو کر ان کے پاس گئے۔انہوں يَحْلِفُ لَهُ [2467] نے کہا اے امیر المؤمنین ! کیا آپ اس اللہ کی جس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ( قسم کھاتے ہیں) کیا آپ نے خود یہ حدیث رسول اللہ علہ سے سنی ہے؟ انہوں نے کہا ہاں ، اس اللہ کی قسم جس کے سوا کوئی معبود نہیں یہانتک کہ اس نے آپ کو تین دفعہ قسم دلائی اور آپ اس کے (جواب میں ) قسم اُٹھاتے رہے۔15731760} حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ وَيُونُسُ :1760: رسول اللہ لے کے آزاد کردہ غلام ابو رافع بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَا أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ کے بیٹے عبید اللہ سے روایت ہے کہ حروریہ (فرقہ ) وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ نے جب خروج کیا اور وہ ( یعنی عبید اللہ ) حضرت علی بْنِ الْأَشَجَ عَنْ يُسْرِ بْنِ سَعِيدِ عَنْ بن ابي طالب رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھے۔انہوں عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ ( یعنی خوارج ) نے کہا حکم صرف اللہ کا ہے۔حضرت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ الْحَرُورِيَّةَ لَمَّا علی نے کہا ( یہ ) بات سچی مگر اس سے ارادہ باطل کا خَرَجَتْ وَهُوَ مَعَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِب رَضِيَ کیا گیا ہے۔رسول اللہ ﷺ نے کچھ لوگوں کا ذکر اللهُ عَنْهُ قَالُوا لَا حُكْمَ إلا لله قَالَ عَلی فرمایا۔حضرت علیؓ نے کہا ) یقیناً میں اُن لوگوں کی كَلِمَةُ حَقٌّ أُريدَ بهَا بَاطِلَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ نشانی اِن لوگوں میں دیکھتا ہوں۔( آپ نے فرمایا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَصَفَ نَاسًا إِنِّي تھا یہ زبانوں سے حق کہیں گے مگر وہ ان کی اس جگہ لَأَعْرِفُ صِفَتَهُمْ فِي هَؤُلَاءِ يَقُولُونَ الْحَقَّ سے نہیں گزرے گا۔اور آپ نے اپنے گلے کی طرف بِأَلْسِنَتِهِمْ لَا يَجُوزُ هَذَا مِنْهُمْ وَأَشَارَ إِلَى اشارہ کیا۔اللہ کی مخلوق میں سے ایک سب سے خَلْقِهِ – مِنْ أَبْغَضَ خَلْقِ اللَّهِ إِلَيْهِ مِنْهُمْ ناپسندیدہ سیاہ رنگ والا شخص ان میں سے ہے جس کا -