صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 252
صحیح مسلم جلد چهارم عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ عَبِيدَةَ قَالَ لَا أَحَدَّتُكُمْ إِلَّا مَا سَمِعْتُ مِنْهُ فَذَكَرَ عَنْ عَلِيٍّ نَحْوَ حَدِيثِ بَ مَرْفُوعًا [2466,2465] رضي۔252 كتاب الزكاة 1759{156} حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدِ حَدَّثَنَا :1759: زيد بن وہب جہنی بیان کرتے ہیں کہ وہ اس عَبْدُ الرَّزَّاقِ بْنُ هَمَّامٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ لشکر میں تھے جو حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھا بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ كُهَيْلِ جو خوارج کی طرف چلا تھا۔حضرت علیؓ نے کہا اے حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ وَهْبِ الْجُهَنِيُّ أَنَّهُ كَانَ فِي لوگو! میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا ہے کہ الْجَيْشِ الَّذِينَ كَانُوا مَعَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللهُ میری امت سے ایک قوم نکلے گی جو قرآن پڑھیں عَنْهُ الَّذِينَ سَارُوا إِلَى الْخَوَارِجِ فَقَالَ عَلِيٌّ گے تمہاری قراءت ان کی قراءت کے مقابلہ میں کچھ اللَّهُ عَنْهُ أَيُّهَا النَّاسُ إِنِّي سَمِعْتُ چیز نہیں اور نہ تمہاری نماز ان کی نماز کے مقابل کوئی رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ چیز ہے اور نہ تمہارے روزے ان کے روزوں کے يَخْرُجُ قَوْمٌ مِنْ أُمَّتِي يَقْرَءُونَ الْقُرْآنَ لَيْسَ مقابل کچھ چیز ہیں وہ قرآن پڑھیں گے اور گمان قِرَاءَتْكُمْ إِلَى قِرَاءَتِهِمْ بِشَيْءٍ وَلَا صَلَاتُكُمْ کریں گے کہ وہ ان کے حق میں ہے مگر وہ ان کے صَلَاتِهِمْ بِشَيْءٍ وَلَا صِيَامُكُمْ إِلَى خلاف ہوگا۔ان کی نماز ان کے گلے سے آگے نہیں يَامِهِمْ بِشَيْءٍ يَقْرَءُونَ الْقُرْآنَ يَحْسِبُونَ گزرے گی وہ اسلام سے نکلیں گے جیسے تیر شکار میں أَنَّهُ لَهُمْ وَهُوَ عَلَيْهِمْ لَا تُجَاوِزُ صَلَاتُهُمْ سے پار ہو جاتا ہے اگر اس لشکر کو جو اُن پر حملہ آور ہوگا تَرَاقِيَهُمْ يَمْرُقُونَ مِنَ الْإِسْلَامِ كَمَا يَمْرُقُ اس کا پتہ ہو جو اُن کے نبی ﷺ کی زبان پر ان کے السَّهُمُ مِنَ الرَّمِيَّةِ لَوْ يَعْلَمُ الْجَيْسُ الَّذِينَ لئے مقدر ہے تو وہ اس پر بھروسہ کرتے ہوئے باقی يُصِيبُونَهُمْ مَا قُضِيَ لَهُمْ عَلَى لِسَانِ نَبيِّهِمْ اعمال چھوڑ بیٹھتے اور اس کی نشانی یہ ہے کہ ان میں ایک صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَاتَكَلُوا عَنْ الْعَمَلِ ایسا شخص ہے جس کا بازو کندھے سے کہنی تک ہے اور وَآيَةً ذَلِكَ أَنَّ فِيهِمْ رَجُلًا لَهُ عَضْدٌ وَلَيْسَ کہنی سے ہاتھ تک نہیں۔اس کے بازو کے سرے پر لَهُ ذِرَاعٌ عَلَى رَأْسِ عَضُده مثلُ حَلَمَة پستان کے اُبھار جیسا ( اُبھار ) ہے۔جس پر سفید بال اللَّذِي عَلَيْهِ شَعَرَاتٌ بِيضٌ فَتَذْهَبُونَ إِلَى ہیں پس تم معاویہ اور اہل شام کی طرف جاتے ہو اور