صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 250 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 250

صحیح مسلم جلد چهارم 250 [48]49: بَاب التَحْرِيضِ عَلَى قَتْلِ الْخَوَارِحِ باب: خوارج کے قتل کی ترغیب كتاب الزكاة صلى الله 1757{154} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْد الله :1757 : سويد بن غفلہ سے روایت ہے وہ کہتے بْنِ نُمَيْرٍ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدِ الْأَشَقُّ جَمِيعًا ہیں حضرت علیؓ نے کہا جب میں تمہارے پاس عَنْ وَكِيعِ قَالَ الْأَشجُ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا رسول الله اللہ سے کوئی بات بیان کروں تو میرا الْأَعْمَشِ عَنْ خَيْثَمَةَ عَنْ سُوَيْدِ بْن غَفَلَةَ آسمان سے گرنا مجھے زیادہ پسند ہوگا بہ نسبت اس کے قَالَ قَالَ عَلِيٌّ إِذَا حَدَّثْتُكُمْ عَنْ رَسُول الله کہ آپ کی طرف ایسی بات منسوب کروں جو آپ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَأَنْ أَخرَّ مِنَ نے نہیں فرمائی اور جب میں تمہیں اس بارہ میں جو السَّمَاءِ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أَقُولَ عَلَيْهِ مَا لَمْ میرے اور تمہارے درمیان ہے ( کچھ ) بیان کروں يَقُلْ وَإِذَا حَدَّثْتُكُمْ فِيمَا بَيْنِي وَبَيْنَكُمْ فَإِنَّ تو يقيناً جنگ داؤ پیچ ہے۔میں نے رسول اللہ علی الْحَرْبَ حَدَعَةٌ سَمِعْتُ رَسُولَ الله صَلَّی کو فرماتے سنا کہ آخری زمانہ میں ایک قوم خروج اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ سَيَخْرُجُ فِي آخر کرے گی نو عمر عقل سے بے بہرہ ہونگے مخلوق کی الزَّمَانِ قَوْمُ أَحْدَاتُ الْأَسْنَانِ سُفَهَاء باتوں میں سے بہترین کہیں گے۔وہ قرآن پڑھیں الْأَحْلَامِ يَقُولُونَ مِنْ خَيْرِ قَوْلِ الْبَرِيَّةِ گے (مگر) وہ ان کے گلے سے تجاوز نہیں کرے گا وہ يَقْرَءُونَ الْقُرْآنَ لَا يُجَاوِزُ حَنَاجِرَهُمْ دین سے ایسے نکل جائیں گے جیسے تیر شکار میں سے يَمْرُقُونَ مِنَ الدِّينِ كَمَا يَمْرُقُ السَّهُمُ مِنَ پار ہو جاتا ہے۔جب تمہارا ان سے مقابلہ ہو تو انہیں الرَّمِيَّةِ فَإِذَا لَقِيتُمُوهُمْ فَاقْتُلُوهُمْ فَإِنَّ في قتل کر دو۔یقیناً اللہ کے نزدیک ان کو قتل کرنے قَتْلِهِمْ أَجْرًا لِمَنْ قَتَلَهُمْ عِنْدَ الله يَوْمَ میں اس شخص کے لئے جو انہیں قتل کرے قیامت کے الْقِيَامَةِ حَدَّثَنَا إِسْحَقَ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا دن اجر ہے۔سَى بْنُ يُونُسَ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي ایک دوسری روایت میں يَمُرُقُونَ مِنَ الدِّينِ كَمَا بَكْرِ الْمُقَدَّمِيُّ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ نَافِعٍ قَالَا حَدَّثَنَا يَمُرُقُ السَّهُمُ مِنَ الرَّمِيَّةِ کے الفاظ نہیں ہیں۔خوارج کا فرقہ اسلامی معاشرہ سے باغیانہ رویہ اختیار کر کے معصوم لوگوں کو قتل کرتا تھا۔