صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 249 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 249

صحیح مسلم جلد چهارم 249 كتاب الزكاة عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ سعید میں دو گروہ ہونگے ان دونوں کے درمیان میں سے الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله ایک نکلنے والا فرقہ خروج کرے گا ان میں سے حق عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَكُونُ فِي أُمَّتِي فِرقَتَانِ فَتَخْرُجُ کے زیادہ قریب انکے قتل پر قدرت پائے گا۔مِنْ بَيْنِهِمَا مَارِقَةٌ يَلِي قَتْلَهُمْ أَوْلَاهُمْ بِالْحَقِّ [2459] 1755 (152) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :1755 حضرت ابوسعید خدری سے روایت ہے وہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا دَاوُدُ عَنْ أَبي کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا لوگوں میں نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدِ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اختلاف کے وقت دین سے نکلنے والا گروہ نکلے گا اور الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تَمْرُقُ ان دونوں میں سے حق کے زیادہ قریب ان کے قتل پر مَارِقَةٌ فِي فُرْقَة مِنَ النَّاسِ فَيَلِي قَتْلَهُمْ أَوْلَی قدرت پائے گا۔الطَّائِفَتَيْنِ بِالْحَقِّ [2460] 1756{153} حَدَّثَنِي عُبَيْدُ الله :1756: حضرت ابو سعید خدری سے روایت ہے الْقَوَارِيرِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْد الله بن انہوں نے نبی ﷺ سے ایک روایت بیان کی جس الزُّبَيْرِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ حَبيبِ بْن أَبي میں آپ نے ایسے لوگوں کا ذکر کیا جو افتراق و ثابت عَن الصَّحاكِ الْمُشْرَقِيِّ عَنْ أَبي اختلاف کے وقت خروج کریں گے ان گروہوں میں سَعِيدِ الْخُدْرِيِّ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ سے حق کے زیادہ قریب گروہ ان کے قتل پر قدرت وَسَلَّمَ فِي حَدِيث ذَكَرَ فِيهِ قَوْمًا يَخْرُجُونَ پاے گا۔عَلَى فُرْقَةٍ مُخَتَلَفَةً يَقْتُلُهُمْ أَقْرَبُ الطَّائِفَتَيْنِ مِنَ الْحَقِّ 24611]