صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 248 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 248

صحیح مسلم جلد چهارم 248 كتاب الزكاة 1752{149 و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :1752 حضرت ابو سعید سے روایت ہے کہ نبی علی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي نے کچھ لوگوں کا ذکر فرمایا جو آپ کی امت میں ہوں نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدِ أَنَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ گے وہ لوگوں میں اختلاف کے وقت خروج کریں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَكَرَ قَوْمًا يَكُونُونَ فِي أُمَّتِهِ گے ان کی نشانی سرمنڈوانا ہے۔آپ نے فرمایا وہ يَخْرُجُونَ فِي فُرْقَة مِنَ النَّاسِ سِيمَاهُمْ بدترین مخلوق ہیں یا ( فرمایا ) بدترین مخلوق میں سے التَّحَالُقُ قَالَ هُمْ شَرُّ الْخَلْقِ أَوْ مِنْ أَشَرِّ ہیں۔دو گروہوں میں سے جو حق کے زیادہ قریب ہے الْخَلْقِ يَقْتُلُهُمْ أَدْنَى الطَّائِفَتَيْنِ إِلَى الْحَقِّ ان کو قتل کرے گا۔راوی کہتے ہیں نبی ﷺ نے ان قَالَ فَضَرَبَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کے لئے ایک مثال بیان فرمائی یا ایک بات کہی کہ لَهُمْ مَثَلًا أَوْ قَالَ قَوْلًا الرَّجُلُ يَرْمِي ایک شخص شکار یا فر ما یا ہدف کو تیر مارتا ہے پھر وہ پھل الرَّمِيَّةَ أَوْ قَالَ الْعَرَضَ فَيَنْظُرُ فِي النَّصْلِ کو دیکھتا ہے تو کوئی نشانی نہیں پاتا اور وہ لکڑی میں فَلَا يَرَى بَصِيرَةً وَيَنْظُرُ فِي النَّضِيِّ فَلا دیکھتا ہے تو کوئی نشانی نہیں پاتا اور وہ فوق کو يَرَى بَصِيرَةً وَيَنْظُرُ فِي الْفُوق فَلَا يَرَى دیکھتا ہے تو کوئی نشانی خون لگنے کی نہیں پاتا۔راوی بَصِيرَةً قَالَ قَالَ أَبُو سَعِيد وَأَنْتُمْ قَتَلْتُمُوهُمْ کہتے ہیں حضرت ابوسعید نے کہا اے اہل عراق تم يَا أَهْلَ الْعِرَاقِ [2457] نے انہیں قتل کیا۔1753{150} حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوحَ :1753: حضرت ابوسعید خدری سے روایت ہے وہ حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ وَهُوَ ابْنُ الْفَضْلِ الْحُدَّانِيُّ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مسلمانوں میں حَدَّثَنَا أَبُو نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدِ الْخُدْرِيِّ اختلاف کے وقت دین سے نکلنے والا گروہ دین سے قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نکل جائے گا اس گروہ کو وہ قتل کرے گا جو دونوں میں تَمْرُقُ مَارِقَةٌ عِنْدَ فُرْقَةٍ مِنَ الْمُسْلِمين سے حق کے زیادہ قریب ہوگا۔يَقْتُلُهَا أَوْلَى الطَّائِفَتَيْنِ بِالْحَقِّ [2458] 1754{151} حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ :1754: حضرت ابو سعید خدری سے روایت ہے وہ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میری امت