صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 247 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 247

صحیح مسلم جلد چهارم 247 كتاب الزكاة وَيْلَكَ وَمَنْ يَعْدِلُ إِنْ لَمْ أَعْدِلُ قَدْ خَبْتُ وہ قرآن پڑھیں گے (مگر) وہ ان کے گلے سے وَخَسِرْتُ إِنْ لَمْ أَعْدِلْ فَقَالَ عُمَرُ بْنُ تجاوز نہیں کرے گا وہ اسلام سے ایسے نکل جائیں الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَا رَسُولَ اللَّهِ گے جیسے تیر شکار میں سے پار ہو جاتا ہے۔اس کے الذَنْ لِي فِيهِ أَضْرِبْ عُنُقَهُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ پھل کو دیکھا جاتا ہے تو اس میں کچھ نہیں پایا جاتا ، پھر صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَعْهُ فَإِنْ لَهُ أَصْحَابًا اس کے رصاف کو دیکھا جائے تو اس میں کچھ نہیں يَحْقِرُ أَحَدُكُمْ صَلَاتَهُ مَعَ صَلَاتِهِمْ وَصِيَامَهُ پایا جاتا۔پھر اس کی نفسیہ یعنی لکڑی کو دیکھا جائے صِيَامِهِمْ يَقْرَءُونَ الْقُرْآنَ لَا يُجَاوِزُ (جس کو قدح بھی کہتے ہیں ) تو اس میں کچھ نہیں پایا تَرَاقِيَهُمْ يَمْرُقُونَ مِنَ الْإِسْلَامِ كَمَا يَمْرُقُ جاتا۔پھر اس کے پروں کو دیکھا جاتا ہے اس میں بھی السَّهْمُ مِنَ الرَّمِيَّةِ يُنظَرُ إِلَى نَصْلِه فَلَا يُوجَدُ کچھ نہیں پایا جاتا۔وہ گوبر اور خون سے بھی گذر گیا فِيهِ شَيْءٍ ثُمَّ يُنْظُرُ إِلَى رِصَافِهِ فَلَا يُوجَدُ فِيهِ ہوتا ہے ان کی نشانی ایک سیاہ شخص ہے اس کا ایک شَيْءٍ ثُمَّ يُنظَرُ إِلَى نَضِيهِ فَلَا يُوجَدُ فِيهِ شَيْءٍ باز و عورت کے پستان کی طرح ہے یا گوشت کے وَهُوَ الْقِدْحُ ثُمَّ يُنظَرُ إِلَى قَدَدَه فَلَا لوتھڑے کی طرح ہے جو ہلتا ہے۔وہ لوگوں میں يُوجَدُ فِيهِ شَيْءٍ سَبَقَ الْفَرْثَ وَالدَّمَ أَيْتُهُمْ اختلاف کے وقت خروج کریں گے۔حضرت ابوسعید رَجُلٌ أَسْوَدُ إِحْدَى عَضُدَيْهِ مِثْلُ ثَدْي نے کہا میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے خود یہ الْمَرْأَة أَوْ مِثْلُ الْبَضْعَةِ تَتَدَرْدَرُ يَخْرُجُونَ رسول اللہ ﷺ سے سنا ہے اور میں گواہی دیتا ہوں عَلَى حين فُرْقَة مِنْ النَّاسِ قَالَ أَبُو سَعِيد کہ حضرت علی ابن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے ان فَأَشْهَدُ أَنِّي سَمِعْتُ هَذَا مَنْ رَسُول اللَّه سے جنگ کی اور میں ان کے ساتھ تھا پھر آپ رضی اللہ عنہ نے اس شخص کے بارہ میں حکم دیا تو اسے تلاش صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَشْهَدُ أَنَّ عَلِيَّ بْنَ صلى الله أَبِي طَالِب رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَاتَلَهُمْ وَأَنَا مَعَهُ کیا گیا اور وہ مل گیا اور اسے لایا گیا اور میں نے اسے صلى الله فَأَمَرَ بِذَلكَ الرَّجُلِ فَالْتُمِسَ فَوُجِدَ فَأْتِيَ بِهِ دیکھا جو آپ نے بیان فرمائی تھی۔حَتَّى نَظَرْتُ إِلَيْهِ عَلَى نَعْت رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّذِي نَعَتَ [2456] رسول اللہ کی بیان فرمودہ صفت کے مطابق