صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 245
صحیح مسلم جلد چهارم أَوْ عَامِرُ 245 كتاب الزكاة كتَابَ الله لَيْنَا رَطْبًا وَقَالَ قَالَ عُمَارَةُ آپ نے فرمایا نہیں۔پھر وہ لوٹ آئے اور خالد حَسِبْتُهُ قَالَ لَئِنْ أَدْرَكْتُهُمْ لَأَقْتُلَتَهُمْ قَتْلَ بن ولیڈ سیف اللہ کھڑے ہوئے اور عرض کیا ثَمُودَ [146] و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ یا رسول اللہ ! کیا میں اس کی گردن نہ مار دوں۔آپ فُضَيْلٍ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نے فرمایا نہیں۔راوی کہتے ہیں پھر آپ نے فرمایا وَقَالَ بَيْنَ أَرْبَعَةِ نَفَرِ زَيْدُ الْخَيْرِ وَالْأَقْرَعُ بْنُ اس کی نسل سے ایسے لوگ نکلیں گے جو اللہ کی کتاب کو حَابِسِ وَعُيَيْنَةُ بْنُ حَصْنِ وَعَلْقَمَةُ بْنُ عُلَاثَةَ سہولت اور آسانی سے پڑھیں گے۔راوی کہتے ہیں بنُ الطُّفَيْلِ وَقَالَ نَاشِرُ الْجَبْهَة عمارہ نے کہا میرا خیال ہے آپ نے فرمایا اگر میں وَايَةٍ عَبْدِ الْوَاحِدِ وَقَالَ إِنَّهُ سَيَخْرُجُ مِنْ انہیں پاؤں تو انہیں شمور کی طرح تباہ و برباد کر دوں۔ضنضِي هَذَا قَوْمٌ وَلَمْ يَذْكُرْ لَئِنْ أَدْرَكْتُهُمْ عماره بن قعقاع سے اسی سند سے روایت ہے انہوں لَأَقْتُلَنَّهُمْ قَتْلَ ثَمُودَ [2454,2453,2452] نے کہا چار آدمیوں زید الخیر اور اقرع بن حابس اور عیینہ بن حصن اور علقمہ بن علاثہ یا عامر بن طفیل کے درمیان ( تقسیم فرمایا ) اور انہوں نے عبدالواحد کی روایت کی طرح نَاشِرُ الْجَبْهَةَ کا لفظ استعمال کیا ہے اور انہوں نے یہ الفاظ بیان کئے ہیں کہ یقیناً اس کی نسل سے ایسے لوگ نکلیں گئے اور انہوں نے یہ الفاظ نہیں کہے ”اگر میں ان کو پاؤں تو ضرور شمود کی طرح تباہ و برباد کر دوں۔1750 (147) و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :1750 : ابی سلمہ اور عطاء بن یسار سے روایت ہے حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ قَالَ سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ کہ وہ دونوں حضرت ابو سعید خدری کے پاس آئے سَعِيدِ يَقُولُ أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ اور ان سے حروریہ کے بارہ میں پوچھا کیا آپ نے عَنْ أَبِي سَلَمَةَ وَعَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ أَنَّهُمَا أَتَيَا رسول اللہ ﷺ کو ان کا ذکر کرتے سنا ہے؟ انہوں أَبَا سَعِيدِ الْخُدْرِيَّ فَسَأَلَاهُ عَنِ الْحَرُورِيَّةِ نے کہا میں نہیں جانتا کہ حرور یہ کون ہیں؟ لیکن میں هَلْ سَمِعْتَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا ہے کہ کچھ لوگ نکلیں الله