صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 242 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 242

صحیح مسلم جلد چهارم 242 كتاب الزكاة الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقْسِمُ مَغَانِمَ وَسَاقَ الْحَدِيثَ [2450,2449] 1748{143] حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ :1748 حضرت ابو سعید خدری کہتے ہیں حضرت علی حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ سَعِيد بْن مَسْرُوق رضی اللہ عنہ نے یمن سے رسول اللہ ﷺ کی خدمت عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي نُعْمِ عَنْ أَبِي میں سونا بھیجا جو اپنی مٹی سمیت تھا۔رسول اللہ علی سَعِيدِ الْخُدْرِيِّ قَالَ بَعَثَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللَّهُ نے اسے چار آدمیوں اقرع بن حابس حنظلی ، عیینہ بن عَنْهُ وَهُوَ بِالْيَمَن بذَهَبَة فِي تُربتِهَا إِلَى بدر فزاری اور علقمہ بن علاثہ عامری بنی کلاب میں رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَسَمَهَا سے ایک شخص اور زید الخیر طائی بنوبھان میں سے ایک رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ شخص کے درمیان تقسیم فرما دیا۔راوی کہتے ہیں اس پر أَرْبَعَةِ نَفَرِ الْأَقْرَعُ بْنُ حَابِسِ الْحَنْظَلِيُّ قریش ناراض ہو گئے اور کہنے لگے کہ آپ نجد کے وَعُيَيْنَةُ بْنُ بَدْرِ الْفَزَارِيُّ وَعَلْقَمَةُ بْنُ عُلَاثَةَ بڑے آدمیوں کو دیتے ہیں اور ہمیں نظر انداز کرتے الْعَامِرِيُّ ثُمَّ أَحَدُ بَنِي كِلَابِ وَزَيْدُ الْخَيْرِ ہیں۔اس پر رسول اللہ اللہ نے فرمایا یہ اس لئے کیا الطَّائِيُّ ثُمَّ أَحَدُ بَنِي نَبْهَانَ قَالَ فَغَضِبَتْ ہے کہ ان کی تالیف ( قلب ) کروں۔پھر ایک گھنی قُرَيْسٌ فَقَالُوا أَتَعْطِي صَنَادِيدَ نَجْدِ وَتَدَعْنَا داڑھی والا شخص آیا جس کے گال کی ہڈیاں ابھری ہوئی فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تھیں، آنکھیں دھنسی ہوئی تھیں ، پیشانی اُبھری ہوئی إِنِّي إِنَّمَا فَعَلْتُ ذَلِكَ لِأَتَالْفَهُمْ فَجَاءَ رَجُلٌ اور سر منڈا ہوا تھا۔اس نے کہا اے محمد اللہ کا تقوی صلى الله كَثُ اللَّحْيَة مُشْرِفَ الْوَجْنَتَيْنِ غَائرُ اختیار کرو۔راوی کہتے ہیں اس پر رسول اللہ ﷺ نے الْعَيْنَيْنِ نَاتِي الْجَبين مَحْلُوقُ الرَّأْس فَقَالَ فرمایا اگر میں اللہ کی نافرمانی کروں تو پھر کون اس کی اللَّهَ يَا مُحَمَّدُ قَالَ فَقَالَ رَسُولُ الله اطاعت کرے گا۔اس نے مجھے زمین والوں پر امین صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمَنْ يُطِعْ اللَّهَ إِنْ بنایا ہے اور تم مجھے امین نہیں سمجھتے۔راوی کہتے ہیں پھر عَصَيْتُهُ أَيَأْمَنُنِي عَلَى أَهْلِ الْأَرْضِ وَلَا وہ آدمی پیٹھ پھیر کر چلا گیا۔لوگوں میں سے ایک شخص تَأْمَنُونِي قَالَ ثُمَّ أَدْبَرَ الرَّجُلُ فَاسْتَأْذَنَ نے اس کے قتل کی اجازت مانگی لوگوں کا خیال ہے کہ