صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 241
صحیح مسلم جلد چهارم 241 كتاب الزكاة [47]48:بَابِ ذِكْرِ الْخَوَارِجِ وَصِفَاتِهِمْ باب : خوارج اور ان کی نشانیوں کا بیان الله 1747{142} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحِ بْنِ :1747 حضرت جابر بن عبد اللہ سے روایت الْمُهَاجِرِ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ہے وہ کہتے ہیں کہ ایک شخص پھر انہ مقام پر عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا جبکہ آپ حسین سے أَتَى رَجُلٌ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لوٹ رہے تھے اور حضرت بلال کے کپڑے میں بالْجَعْرَانَةِ مُنْصَرَفَهُ مِنْ حُنَيْنِ وَفِي ثَوْب چاندی تھی اور رسول اللہ ﷺ اس میں سے لے کر بلال فضَّةٌ وَرَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ لوگوں میں تقسیم فرما رہے تھے اس نے کہا اے محمد ! وَسَلَّمَ يَقْبِضُ مِنْهَا يُعْطِي النَّاسَ فَقَالَ يَا عدل سے کام لیں۔آپ نے فرمایا تیرا بھلا ہو، اگر مُحَمَّدُ اعْدِلْ قَالَ وَيْلَكَ وَمَنْ يَعْدِلُ إِذَا لَمْ میں عدل نہ کروں تو اور کون عدل کرے گا۔اگر میں أَكُنْ أَعْدِلُ لَقَدْ حَبْتَ وَخَسِرْتَ إِنْ لَمْ أَكُنْ عدل نہ کروں تو تم خائب و خاسر ہو گئے۔اس پر أَعْدِلُ فَقَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا یا رسول اللہ ! مجھے عَنْهُ دَعْنِي يَا رَسُولَ اللَّهِ فَأَقْتُلَ هَذَا الْمُنَافِقَ اس منافق کو قتل کرنے دیں۔آپ نے فرمایا اللہ کی فَقَالَ مَعَاذَ اللَّهِ أَنْ يَتَحَدَّثَ النَّاسُ أَنِّي أَقْتَلُ پناه تا که لوگ یہ کہنے لگیں کہ میں اپنے ساتھیوں کو قتل أَصْحَابِي إِنَّ هَذَا وَأَصْحَابَهُ يَقْرَءُونَ کرتا ہوں یقینا یہ اور اس کے ساتھی قرآن پڑھیں الْقُرْآنَ لَا يُجَاوِزُ حَنَاجِرَهُمْ يَمْرُقُونَ مِنْهُ گے مگر وہ ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا اور یہ اس كَمَا يَمْرُقُ السَّهُمُ مِنَ الرَّمِيَّةِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ سے ایسے نکل جائیں گے جیسے تیر شکار سے نکل جاتا بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ قَالَ ہے۔يَحْيَى بْنَ سَعِيدِ يَقُولُ أَخْبَرَنِي أَبُو ایک روایت میں يَقْسِمُ مَغَانِمَ کے الفاظ ہیں۔سَمِعْتُ الزُّبَيْر أَنَّهُ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ حَدَّثَنِي قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنِي أَبُو