صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 240
صحیح مسلم جلد چهارم 240 كتاب الزكاة وَأَعْطَى عُيَيْنَةَ مِثْلَ ذَلِكَ وَأَعْطَى أُنَاسًا مِنْ انصاف سے کام نہیں لیا گیا اور نہ اس میں اللہ کی رضا أَسْرَافِ الْعَرَبِ وَآثَرَهُمْ يَوْمَئِذٍ فِي الْقِسْمَةِ مقصود ہے۔راوی کہتے ہیں میں نے کہا اللہ کی قسم رَجُلٌ وَاللَّهِ إِنْ هَذه لَقَسْمَةٌ مَا عُدِل میں ضرور رسول اللہ علیہ کو یہ بات بتاؤں گا۔راوی فِيهَا وَمَا أُرِيدَ فِيهَا وَجْهُ اللهِ قَالَ فَقُلْتُ کہتے ہیں میں آپ کے پاس گیا اور آپ کو وہ بات وَالله لَأَخْبَرَنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ بتائی جو اس شخص نے کہی تھی راوی کہتے ہیں آپ کے وَسَلَّمَ قَالَ فَأَتَيْتُهُ فَأَحْبَتُهُ بِمَا قَالَ قَالَ چہرہ کا رنگ متغیر ہو گیا یہانتک کہ وہ سرخ ہو گیا۔پھر فَتَغَيَّرَ وَجْهُهُ حَتَّى كَانَ كَالصِّرْفِ ثُمَّ قَالَ آپ نے فرمایا اگر اللہ اور اس کا رسول انصاف نہیں فَمَنْ يَعْدِلُ إِنْ لَمْ يَعْدِلُ اللهُ وَرَسُولُهُ قَالَ کریں گے تو اور کون انصاف کرے گا۔راوی کہتے قَالَ يَرْحَمُ اللَّهُ مُوسَى قَدْ أُوذِيَ بِأَكْثَرَ ہیں پھر آپ نے فرمایا اللہ موسی" پر رحم فرمائے انہیں مِنْ هَذَا فَصَبَرَ قَالَ قُلْتُ لَا جَرَمَ لَا أَرْفَعُ اس سے زیادہ تکلیف دی گئی اور انہوں نے صبر کیا۔إِلَيْهِ بَعْدَهَا حَدِيثًا [2447] راوی کہتے ہیں میں نے کہا بلا شبہ اس کے بعد (ایسی) ثُمَّ کوئی بات آپ تک نہیں پہنچاؤں گا۔الله صلى الله۔1746{141} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :1746 حضرت عبد اللہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ہے حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ نے خوب مال تقسیم فرمایا۔ایک شخص نے کہا کہ یہ ایک شَقِيقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَسَمَ رَسُولُ الله ایسی تقسیم ہے جس میں اللہ کی رضا نہیں چاہی گئی۔وہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَسْمًا فَقَالَ رَجُلٌ کہتے ہیں میں نبی علیہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور إنَّهَا لَقَسْمَةٌ مَا أُريدَ بهَا وَجْهُ الله قَالَ آپ کو چپکے سے بتا دیا۔آپ اس بات سے شدید فَأَتَيْتُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ناراض ہوئے اور آپ کا چہرہ سرخ ہو گیا یہانتک کہ فَسَارَرْتُهُ فَغَضِبَ مِنْ ذَلِكَ غَضَبًا شديدًا میں نے خواہش کی کہ اے کاش میں نے اس کا آپ وَاحْمَرَّ وَجْهُهُ حَتَّى تَمَنَّيْتُ أَنِّي لَمْ أَذْكَرْهُ سے ذکر نہ کیا ہوتا۔راوی کہتے ہیں پھر آپ نے فرمایا لَهُ قَالَ ثُمَّ قَالَ قَدْ أَوْذِيَ مُوسَى بِأَكْثَرَ مِنْ که موسی" کو اس سے زیادہ تکلیف دی گئی تھی مگر کہ هَذَا فَصَبَرَ [2448] انہوں نے صبر کیا۔