صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 239
صحیح مسلم جلد چهارم 239 كتاب الزكاة بي وَيَقُولُونَ اللهُ وَرَسُولُهُ أَمَنُ فَقَالَ أَلَا دیا۔انہوں نے کہا اللہ اور اس کا رسول سب سے بڑھ تُجيبُونِي فَقَالُوا اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَمَنُ فَقَالَ أَمَا کر احسان کرنے والے ہیں۔آپ نے فرمایا تم مجھے إِنَّكُمْ لَوْ شِئْتُمْ أَنْ تَقُولُوا كَذَا وَكَذَا وَكَانَ جواب کیوں نہیں دیتے ؟ انہوں نے عرض کیا اللہ اور مِنَ الْأَمْرِ كَذَا وَكَذَا لَأَشْيَاءَ عَدَّدَهَا زَعَمَ اس کا رسول سب سے بڑھ احسان کرنے والے عَمْرُو أَنْ لَا يَحْفَظُهَا فَقَالَ أَلَا تَرْضَوْنَ أَنْ ہیں۔آپ نے فرمایا اگر تم چاہو تو یہ یہ کہہ سکتے ہو اور يَذْهَبَ النَّاسُ بِالشَّاءِ وَالْإبل وَتَذْهَبُونَ یوں ہوا ، یوں ہوا۔( راوی کہتے ہیں ) بہت سی باتیں بِرَسُولِ اللَّهِ إِلَى رِحَالَكُمْ الْأَنْصَارُ شَعَارٌ گنوائیں۔عمرو نے کہا وہ انہیں یاد نہیں رکھ سکے۔پھر وَالنَّاسُ دِثَارٌ وَلَوْلَا الْهِجْرَةُ لَكُنتُ امْرَأَ مِنَ آپ نے فرمایا کیا تم اس پر راضی نہیں کہ لوگ تو الْأَنْصَارِ وَلَوْ سَلَكَ النَّاسُ وَادِيًا وَشِعبًا بکریاں اور اونٹ لے کر جائیں اور تم اپنے گھروں لَسَلَكْتُ وَادِيَ الْأَنْصَارِ وَشِعْبَهُمْ إِنَّكُمْ کو اللہ کے رسول کو لے جاؤ۔انصار شعار ہیں اور سَتَلْقَوْنَ بَعْدِي أَثَرَةً فَاصْبِرُوا حَتَّى تَلْقَوْنِي دوسرے لوگ ہٹار۔اگر ہجرت نہ ہوتی تو میں انصار میں سے ایک شخص ہوتا اور اگر لوگ ایک وادی اور عَلَى الْحَوْضِ [2446] جرير ایک گھائی میں چلیں تو میں انصار کی وادی یا ان کی گھائی میں چلوں گا تم میرے بعد ترجیحی سلوک دیکھو گے پس تم صبر کرنا یہانتک کہ تم مجھے حوض پر آمیلو۔1745{140} حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ 1745: حضرت عبد اللہ کہتے ہیں کہ حنین کے موقعہ پر وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَإِسْحَقَ بْنُ إِبْرَاهِيمَ رسول الله الا اللہ نے مال تقسیم فرماتے ہوئے بعض قَالَ إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا وقَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا لوگوں کو ترجیح دی۔آپ نے اقرع بن حابس کو سو عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اونٹ عطا فرمائے اور عیینہ کو بھی اتنے ہی دیئے اور اللهِ قَالَ لَمَّا كَانَ يَوْمُ حُنَيْنٍ آثَرَ رَسُولُ اللَّهِ بعض عرب سرداروں میں سے کچھ لوگوں کو بھی عطا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَاسًا فِي الْقِسْمَةِ فرمایا اور ان کو اس دن تقسیم میں ترجیح دی۔اس پر فَأَعْطَى الْأَقْرَعَ بَنَ حَابِسِ مِائَةَ مِنَ الْإِبِلِ ایک شخص نے کہا اللہ کی قسم یہ ایسی تقسیم ہے جس میں نوٹ : شعار وہ لباس ہے جو بدن سے ملا ہوا ہو اور دثار وہ لباس ہے جو شعار کے اوپر ہوتا ہے۔