صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 238 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 238

صحیح مسلم جلد چهارم 238 كتاب الزكاة قَالَ فَأَتَمَّ لَهُ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ فرمائے اور مزید یہ کہ آپ نے علقمہ بن علاقہ کو وَسَلَّمَ مِائَةً (138) و حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ بھی سو عطا فرمائے۔ایک اور روایت میں علقمہ بن الصَّبيُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عُمَرَ بْن سَعيد علاقہ اور صفوان بن امیہ کا ذکر نہیں ہے اور نہ ہی بْنِ مَسْرُوقِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ أَنَّ النَّبِيِّ صَلَّى الله اشعار کا ذکر ہے۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَسَمَ غَنَائِمَ حُنَيْنٍ فَأَعْطَى أَبَا سُفْيَانَ بْنَ حَرْبِ مِائَةٌ مِنَ الْإِبِلِ وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِنَحْوِهِ وَزَادَ وَأَعْطَى عَلْقَمَةَ بْنَ عْلَاثَةَ مِائَةً و حَدَّثَنَا مَحْلَدُ بْنُ خَالِدِ الشَّعِيرِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ سَعِيدٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَذْكُرْ فِي الْحَدِيثِ عَلْقَمَةَ بْنَ عُلَاثَةَ وَلَا صَفْوَانَ بْنَ أُمَيَّةَ وَلَمْ يَذَكُرُ الشَّعْرَ في حديثه [2445,2444,2443] صلى الله 1744{139} حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ :1744 : حضرت عبد اللہ بن زید سے روایت ہے کہ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ جب رسول اللہ ﷺ نے حسین فتح کیا اور مال غنیمت يَحْيَى بْنِ عُمَارَةَ عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ عَنْ عَبْدِ تقسیم فرمایا اور انہیں جن کی تالیف قلب مقصود تھی اللَّهِ بْنِ زَيْدِ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ دیا۔حضور کو معلوم ہوا کہ انصار چاہتے ہیں کہ انہیں وَسَلَّمَ لَمَّا فَتَحَ حُنَيْنَا قَسَمَ الْغَنَائِمَ فَأَعْطَى بھی وہ کچھ ملے جو دوسرے لوگوں کو ملا ہے۔الْمُؤَلَّفَةَ قُلُوبُهُمْ فَبَلَغَهُ أَنَّ الْأَنْصَارَ يُحِبُّونَ رسول الله ﷺ کھڑے ہوئے اور ان سے خطاب أَنْ يُصِيبُوا مَا أَصَابَ النَّاسُ فَقَامَ رَسُولُ فرمایا آپ نے اللہ کی حمد و ثناء بیان کی پھر فرمایا اے الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَخَطَبَهُمْ فَحَمِدَ انصار کے گروہ! کیا میں نے تمہیں گمراہ نہیں پایا تھا ؟ اللهَ وَأَثْنَى عَلَيْهِ ثُمَّ قَالَ يَا مَعْشَرَ الْأَنْصَارِ پھر اللہ نے تمہیں میرے ذریعہ ہدایت دی۔تمہیں أَلَمْ أَجدَكُمْ ضَلالَا فَهَدَاكُمُ اللهُ بِي وَعَالَةً مفلس پایا اللہ نے تمہیں میرے ذریعہ مالدار بنایا فَأَغْنَاكُمُ اللَّهُ بِي وَمُتَفَرِّقِينَ فَجَمَعَكُمُ اللهُ تمہیں بٹا ہوا پایا اللہ نے تمہیں میرے ذریعہ اکٹھا کر