صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 14
صحیح مسلم جلد چهارم 14 كتاب الجمعة [8] 183 : بَاب فَضْلِ مَنِ اسْتَمَعَ وَأَنْصَتَ فِي الْخُطْبَةِ باب: جس نے خطبہ غور سے سنا اور خاموش رہا اس کی فضیلت 1409{26} حَدَّثَنَا أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامٍ حَدَّثَنَا :1409 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی علی يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا رَوْحٌ عَنْ نے فرمایا کہ جس نے غسل کیا پھر جمعہ پر آیا اور جو سُهَيْلِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ اُس کے لئے مقدر تھا نماز پڑھی پھر وہ خاموش رہا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنِ اغْتَسَلَ ثُمَّ یہانتک کہ وہ خطبہ سے فارغ ہو گیا۔پھر اس نے أَتَى الْجُمُعَةَ فَصَلَّى مَا قُدِّرَ لَهُ ثُمَّ أَنْصَتَ (امام کے ساتھ نماز پڑھی تو اس (جمعہ ) اور حَتَّى يَفْرُغَ مِنْ خُطْبَتِهِ ثُمَّ يُصَلِّي مَعَهُ غُفَرَ دوسرے جمعہ کے درمیان اس سے مغفرت کا سلوک لَهُ مَا بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْجُمُعَةِ الْأُخْرَى وَفَضْلُ کیا جاتا ہے اور تین دن زائد بھی۔ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ [1987] 1410{27} وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَأَبُو :1410 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ کہتے بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو كُرَيْب قَالَ يَحْيَى ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس نے وضوء کیا أَخْبَرَنَا وَقَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ اور اچھی طرح وضوء کیا پھر وہ جمعہ پر آیا اور اس نے عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ غور سے (خطبہ ) سنا اور خاموش رہا تو اس (جمعہ ) قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اور (دوسرے ) جمعہ کے درمیان اس سے مغفرت کا مَنْ تَوَضَّأَ فَأَحْسَنَ الْوُضُوءَ ثُمَّ أَتَى الْجُمُعَةَ سلوک کیا جاتا ہے اور تین دن زائد بھی اور جس نے فَاسْتَمَعَ وَأَنْصَتَ غُفَرَ لَهُ مَا بَيْنَهُ وَبَيْنَ کنکریوں کو چھوا اس نے لغو کام کیا۔الْجُمُعَةِ وَزَيَادَةُ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ وَمَنْ مَسَّ الْحَصَى فَقَدْ لَغَا [1988] الله جمہ اس فقرہ کا یہ مطلب لیا جاتا ہے کہ خطبہ کے دوران ایسا کام جس سے خلل پیدا ہو نہیں کرنا چاہئے۔۔