صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 15
صحیح مسلم جلد چهارم 15 184191 : بَاب صَلَاةِ الْجُمُعَة حِينَ تَزُولُ الشَّمْسُ باب : سورج کے زوال کے وقت جمعہ کی نماز كتاب الجمعة 1411{28} وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ 1411 حضرت جابر بن عبد اللہ سے روایت ہے وہ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نماز (جمعہ ) يَحْيَى بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ ادا کیا کرتے تھے پھر ہم واپس لوٹتے تھے پھر ہم اپنے جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ پانی لانے والے اونٹوں کو آرام دیتے تھے۔اللهِ قَالَ كُنَّا نُصَلِّي مَعَ رَسُول الله صَلَّى حسن کہتے ہیں میں نے جعفر سے کہا یہ کونسی گھڑی ہوتی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ تَرْجِعُ فَنُرِيحُ نَوَاضِحَنَا تھی؟ انہوں نے کہا سورج کے زوال کا وقت۔قَالَ حَسَنٌ فَقُلْتُ لِجَعْفَرٍ فِي أَيِّ سَاعَةٍ۔تِلْكَ قَالَ زَوَالَ الشَّمْس [1989] 1412{29} وَحَدَّثَنِي الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّاءَ :1412 جعفر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَد ح و حَدَّثَنِي عَبْدُ الله انہوں نے حضرت جابر بن عبد اللہ سے پوچھا کہ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِ مِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ رسول الله علہ جمعہ کب پڑھا کرتے تھے انہوں نے حَسَّانَ قَالَا جَمِيعًا حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلال کہا کہ آپ جمعہ پڑھتے پھر ہم اپنے اونٹوں کی طرف عَنْ جَعْفَرٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ سَأَلَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّہ جاتے اور انہیں آرام دیتے۔مَتَى كَانَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ راوی عبد اللہ نے اپنی روایت میں اضافہ کیا کہ جب يُصَلِّي الْجُمُعَةَ قَالَ كَانَ يُصَلِّي ثُمَّ تَذْهَبُ إِلَى سورج ڈھلتا تھا اور یہ کہ اونٹوں سے مراد پانی اٹھانے جمَالِنَا فَنُرِيحُهَا زَادَ عَبْدُ اللَّهِ فِي حَدِيثِهِ حِينَ والے اونٹ ہیں۔تَزُولُ الشَّمْسُ يَعْنِي التَّوَاضِحَ [1990] 1413{30} وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ :1413: حضرت سہل سے روایت ہے وہ کہتے ہیں بْنِ قَعْنَبٍ وَيَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ کہ ہم قیلولہ نہ کرتے اور صبح کا کھانا نہ کھاتے مگر جمعہ قَالَ يَحْيَى أَخْبَرَنَا وقَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا کے بعد