صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 13
صحیح مسلم جلد چهارم أَبْوَابِ 13 كتاب الجمعة يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ أَخْبَرَنِي أَبُو اور وہ پہلے ( آنے والے) پھر پہلے ( آنے والے) عَبْدِ اللهِ الْأَغَرُّ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ کا (نام) لکھتے ہیں اور جب امام بیٹھ جاتا ہے تو اپنے قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رجر لپیٹ لیتے ہیں اور ذکر سننے لگتے ہیں اور اول كَانَ يَوْمُ الْجُمُعَةِ كَانَ عَلَى كُلِّ بَابٍ مِنْ وقت پر آنے والے کی مثال اس شخص کی مانند ہے جو الْمَسْجِد مَلَائِكَةٌ يَكْتُبُونَ الْأَوَّلَ اونٹ کی قربانی کرتا ہے اور جو بعد میں آنے والا ہے فَالْأَوَّلَ فَإِذَا جَلَسَ الْإِمَامُ طَوَوُا الصَّحُفَ وہ اس کی مانند ہے جو گائے کی قربانی کرتا ہے اس کے وَجَاءُوا يَسْتَمِعُونَ الذِّكْرَ وَمَثَلُ الْمُهَجْرِ بعد آنے والا اس شخص کی مانند ہے جو مینڈھے کی كَمَثَلِ الَّذِي يُهْدِي الْبَدَنَةَ ثُمَّ كَالَّذِي قربانی کرتا ہے پھر آنے والا اس کی طرح ہے جو مرغی يُهْدِي بَقَرَةً ثُمَّ كَالَّذِي يُهْدِي الْكَبْسَ ثُمَّ کی قربانی کرتا ہے اس کے بعد آنے والا اس کی طرح كَالَّذِي يُهْدِي الدَّجَاجَةَ ثُمَّ كَالَّذِي يُهْدِي ہے جو انڈے کی قربانی کرتا ہے۔الْبَيْضَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَعَمْرُو النَّاقِدُ عَنْ سُفْيَانَ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْله [1985,1984] 1408{25} وَحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدِ حَدَّثَنَا 1408: حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ کی يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَن عَنْ سُهَيْل نے فرمایا کہ مسجد کے دروازوں میں سے ہر دروازے عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ پر ایک فرشتہ ہوتا ہے وہ پہلے آنے والے اور پھر پہلے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ عَلَى كُلِّ بَابٍ آنے والے کا ( نام ) لکھتا ہے اور آپ نے اونٹ کی مِنْ أَبْوَاب الْمَسْجِد مَلَكَ يَكْتُبُ الْأَوَّلُ قربانی کی مثال دی پھر ان کو تدریجا نیچے لاتے گئے فَالْأَوَّلَ - مَثْلَ الْجَزُورَ ثُمَّ نَزَّلَهُمْ حَتَّی یہانتک کہ انڈے( کی قربانی کرنے والے) کی صَغَرَ إِلَى مَثَلِ الْبَيْضَةِ - فَإِذَا جَلَسَ الْإِمَامُ طرح چھوٹا قرار دیا۔پھر جب امام (خطبہ کے لئے طُويَتِ الصُّحُفُ وَحَضَرُوا الذَّكْرَ آکر بیٹھ جاتا ہے تو رجسٹر لپیٹ دیئے جاتے ہیں اور وہ ذکر ( سننے ) کے لئے حاضر ہو جاتے ہیں۔[1986]