صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 237 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 237

صحیح مسلم جلد چهارم 237 كتاب الزكاة فَقَبَضْنَا ذَلِكَ الْمَالَ ثُمَّ انْطَلَقْنَا إِلَى الطَّائِفِ فرمائی۔راوی کہتے ہیں اللہ کی قسم ابھی ہم ان تک فَحَاصَرْنَاهُمْ أَرْبَعِينَ لَيْلَةً ثُمَّ رَجَعْنَا إِلَى پہنچے ہی نہیں تھے کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں شکست دے کہ مَكَّةَ فَنَزَلْنَا قَالَ فَجَعَلَ رَسُولُ الله صَلَّی دی۔راوی کہتے ہیں پھر ہم نے اس مال پر قبضہ کیا پھر اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعْطِي الرَّجُلَ الْمِائَةَ مِنَ ہم طائف کی طرف گئے اور چالیس رات تک ان کا الْإِبِلِ ثُمَّ ذَكَرَ بَاقِيَ الْحَدِيثِ كَنَحْوِ حَدِیثِ محاصرہ کیا پھر ہم مکہ کی طرف واپس آئے اور پڑاؤ قَتَادَةَ وَأَبِي التَّيَّاحِ وَهِشَامِ بْنِ زَيْدِ [2442] کیا۔راوی کہتے ہیں پھر رسول اللہ ﷺ ایک شخص کو سو اونٹ عطا فرمانے لگے۔1743{137} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ :1743 حضرت رافع بن خدیج سے روایت ہے کہ الْمَكِّيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عُمَرَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ رسول اللہ ﷺ نے ابوسفیان بن حرب اور صفوان بن مَسْرُوق عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبَايَةَ بْنِ رِفَاعَةَ عَنْ امید اور عیینہ بن حصن اور اقرع بن حابس میں سے ہر رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ أَعْطَى رَسُولُ الله ایک کو سو سو اونٹ عطا فرمائے اور عباس بن مرداس کو صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبَا سُفْيَانَ بْنَ حَرْبِ اس سے کم دیئے۔اس پر عباس بن مرد اس نے کہا وَصَفْوَانَ بْنَ أُمَيَّةَ وَعُيَيْنَةَ بْنَ حِصْنٍ ” کیا آپ میرا حصہ غنیمت اور ( میرے گھوڑے) وَالْأَقْرَعَ بْنَ حَابِسِ كُلِّ إِنْسَانِ مِنْهُمْ مِائَةً عبید کا حصہ غنیمت عیینہ اور اقرع کے درمیان مقرر مِنَ الْإِبِلِ وَأَعْطَى عَبَّاسَ بْنَ مِرْدَاسِ دُونَ کرتے ہیں حالانکہ بدر اور حابس مرداس سے ذَلِكَ فَقَالَ عَبَّاسُ بْنُ مِرْدَاسٍ معرکہ میں بڑھ کر نہ تھے اور نہ ہی میں ان أَتَجْعَلُ نَهْبِي وَنَهْبَ الْعُبَيْدِ دونوں آدمیوں سے کم ہوں اور جسے آج آپ پست وو بَيْنَ عُيَيْنَةَ وَ الْأَقْرَع کر دیں گے وہ کبھی بھی بلند نہ کیا جائے گا۔“ فَمَا كَانَ بَدْرٌ وَلَا حَابِسٌ رادی کہتے ہیں کہ رسول اللہ علیہ نے اس کے بھی يَفُوقَانِ مِرْدَاسَ فِي الْمَجْمَعِ سو پورے کر دیے۔وَمَا كُنْتُ دُونَ امْرِئٍ مِنْهُمَا ایک اور روایت ہے کہ نبی ﷺ نے حنین کی غنائم تقسیم وَمَنْ تَحْفِضِ الْيَوْمَ لَا يُرْفَعِ فرمائیں اور ابو سفیان بن حرب کو سو اونٹ عطا کا بدر عیینہ کے دادا تھے۔