صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 236
صحیح مسلم جلد چهارم 236 كتاب الزكاة وَسَلَكَت الْأَنْصَارُ شِعبًا لَأَخَذْتُ شِعْبَ راوی کہتے ہیں آپ نے فرمایا اگر سب لوگ ایک الْأَنْصَارِ قَالَ هِشَامُ فَقُلْتُ يَا أَبَا حَمْزَةَ أَنْتَ وادی میں چلیں اور انصار ایک گھائی میں چلیں تو میں شَاهِدٌ ذَاكَ قَالَ وَأَيْنَ أَعِيبُ عَنْهُ (136) انصار کی گھائی اختیار کروں گا۔ہشام کہتے ہیں میں حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَادَ وَحَامِدُ بنُ عُمَرَ نے کہا اے ابو حمزہ کیا آپ اس وقت موجود تھے ؟ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَ ابْنُ مُعَاذِ انہوں نے کہا کیا میں آپ سے علیحدہ ہو سکتا تھا؟ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ حضرت انس بن مالک سے روایت ہے وہ کہتے ہیں حَدَّثَنِي السُّمَيْطُ عَنْ أَنس بن مالك قَالَ ہم نے مکہ فتح کیا پھر ہم غزوہ حنین کے لئے گئے میں افْتَحْنَا مَكَّةَ ثُمَّ إِنَّا غَزَوْنَا حُنَيْنَا فَجَاءَ نے دیکھا کہ مشرکوں نے بہترین صف بندی کی ہے الْمُشْرِكُونَ بِأَحْسَنِ صُفُوفِ رَأَيْتُ قَالَ جو میں نے کبھی دیکھی ہو۔وہ کہتے ہیں پہلے گھر فَصُفَّتَ الْخَيْلُ ثُمَّ صُفّت الْمُقَاتِلَةُ ثُمَّ سواروں کی صف بنائی گئی تھی پھر جنگجوؤں کی صف صُفْتِ النِّسَاءُ مِنْ وَرَاءِ ذَلِكَ ثُمَّ صفت بنائی گئی تھی ، پھر ان کے بعد عورتوں کی صف بنائی گئی الْقَدَمُ ثُمَّ صُفْتِ النَّعَمُ قَالَ وَنَحْنُ بَشَرٌ كَثِيرٌ تھی۔پھر بکریوں کی صف بندی کی گئی پھر اونٹوں کی۔قَدْ بَلَغْنَا سِتَّةَ آلَافٍ وَعَلَى مُجَنِّبَةِ خَيْلنَا وہ کہتے ہیں ہم لوگ بھی کثیر تعداد میں تھے ہم چھ ہزار خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ قَالَ فَجَعَلَتْ حَيْلُنَا تَلْوي تک پہنچ چکے تھے ہماری دائیں طرف کے گھڑ سواروں پر خَلْفَ ظُهُورِنَا فَلَمْ تَلْبَتْ أَنْ الكَشَفَتْ خالد بن ولید مقرر تھے۔راوی کہتے ہمارے گھوڑے حَيْلُنَا وَفَرَّتِ الْأَعْرَابُ وَمَنْ نَعْلَمُ مِنْ ہمارے پچھلی جانب مڑنے لگے اور تھوڑی دیر میں النَّاسِ قَالَ فَنَادَى رَسُولُ الله صَلَّى الله ہمارے سواروں سے میدان خالی ہو گیا اور بد و بھاگ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَالَ الْمُهَاجِرِينَ يَالَ گئے اور وہ لوگ بھی جنہیں ہم جانتے تھے۔راوی کہتے الْمُهَاجِرِينَ ثُمَّ قَالَ يَالَ الْأَنْصَارِ يَالَ ہیں رسول اللہ ﷺ نے بلند آواز سے پکارا اے الْأَنْصَارِ قَالَ قَالَ أَنَسٌ هَذَا حَديث عمية مہاجرین ! اے مہاجرین ! پھر فرمایا اے انصار ! اے قَالَ قُلْنَا لَبَّيْكَ يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ فَتَقَدَّمَ انصار! راوی کہتے ہیں حضرت انسؓ نے کہا یہ عام رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَايْمُ روایت ہے وہ کہتے ہیں ہم نے کہا یا رسول اللہ لبیک اللَّهِ مَا أَتَيْنَاهُمْ حَتَّى هَزَمَهُمُ اللَّهُ قَالَ راوی کہتے ہیں پھر رسول اللہ علیہ نے پیش قدمی