صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 235
صحیح مسلم جلد چهارم 235 كتاب الزكاة مَالك قَالَ لَمَّا كَانَ يَوْمُ حُنَيْنٍ أَقْبَلَتْ کے بعد) آزاد کر دیا گیا تھا وہ آپ کو چھوڑ کر بھاگ هَوَازِنُ وَغَطَفَانُ وَغَيْرُهُمْ بِذَرَارِيهِمْ گئے اور آپ اکیلے رہ گئے۔راوی کہتے ہیں آپ نے وَنَعَمِهِمْ وَمَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اس دن دو آوازیں دیں اور دونوں آوازوں کے يَوْمَئِذٍ عَشَرَةُ آلَافٍ وَمَعَهُ الطَّلَقَاء فَأَدَبَرُوا درمیان کچھ وقفہ تھا۔راوی کہتے ہیں آپ نے دائیں عَنْهُ حَتَّى بَقِيَ وَحْدَهُ قَالَ فَنَادَى يَوْمَئِذٍ طرف رخ کیا اور فرمایا اے انصار کے گروہ! انہوں نِدَا عَيْنِ لَمْ يَحْلِطُ بَيْنَهُمَا شَيْئًا قَالَ فَالْتَفَتَ نے عرض کیا یا رسول اللہ البیک اور آپ کو خوشخبری عَنْ يَمِينِهِ فَقَالَ يَا مَعْشَرَ الْأَنْصَارِ فَقَالُوا ہو! پھر آپ بائیں طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا اے لَبَّيْكَ يَا رَسُولَ الله أَبْشَرْ نَحْنُ مَعَكَ قَالَ گروه انصار! انہوں نے کہا لبیک یا رسول اللہ ! ثُمَّ الْتَفَتَ عَنْ يَسَارِهِ فَقَالَ يَا مَعْشَرَ خوشخبری ہو ہم آپ کے ساتھ ہیں۔راوی کہتے ہیں الْأَنْصَارِ قَالُوا لَبَّيْكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَبْشِرْ آپ سفید فیچر پر سوار تھے۔آپ نیچے اترے اور فرمایا نَحْنُ مَعَكَ قَالَ وَهُوَ عَلَى بَغْلَةٍ بَيْضَاءَ فَنَزَلَ میں اللہ کا بندہ اور اس کا رسول ہوں اور مشرکوں کو فَقَالَ أَنَا عَبْدُ اللَّه وَرَسُولُهُ فَانْهَزَمَ شکست ہوگئی اور رسول اللہ ﷺ کے ہاتھ بہت الْمُشْرِكُونَ وَأَصَابَ رَسُولُ اللهِ صَلَّی سامالِ غنیمت آیا۔آپ نے اسے مہاجروں اور آزاد اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَنَائِمَ كَثِيرَةً فَقَسَمَ فِي کردہ لوگوں میں تقسیم فرما دیا اور انصار کو کچھ نہ دیا۔الْمُهَاجِرِينَ وَالطَّلَقَاءِ وَلَمْ يُعْطِ الْأَنْصَارَ اس پر انصار نے کہا کہ جب مشکل وقت ہوتا ہے تو شَيْئًا فَقَالَتِ الْأَنْصَارُ إِذَا كَانَتِ الشَّدَّةُ ہمیں بلایا جاتا ہے اور مالِ غنیمت اور وں کو دے دیا فَنَحْنُ تَدْعَى وَتُعْطَى الْغَنَائِمُ غَيْرَنَا فَبَلَغَهُ جاتا ہے۔آپ کو یہ بات پہنچی تو آپ نے انہیں ایک ذَلكَ فَجَمَعَهُمْ فِي قُبَّةٍ فَقَالَ يَا مَعْشَرَ خیمہ میں اکٹھا کیا اور فرمایا اے گروہ انصار! یہ کیا بات الْأَنْصَارِ مَا حَدِيثُ بَلَغَنِي عَنْكُمْ فَسَكتوا ہے جو مجھے تمہاری طرف سے پہنچی ہے۔وہ خاموش فَقَالَ يَا مَعْشَرَ الْأَنْصَارِ أَمَا تَرْضَوْنَ أَنْ رہے۔آپ نے فرمایا اے گروہ انصار! کیا تم اس يَذْهَبَ النَّاسُ بِالدُّنْيَا وَتَذْهَبُونَ بِمُحَمَّدِ بات پر خوش نہیں کہ لوگ دنیا لے کر اپنے گھروں کو تَحُوزُونَهُ إِلَى بُيُوتِكُمْ قَالُوا بَلَى يَا رَسُولَ جائیں اور تم محمد کو اپنے ساتھ لے جاؤ۔انہوں نے اللَّهِ رَضِينَا قَالَ فَقَالَ لَوْ سَلَكَ النَّاسُ وَادِيًا عرض کیا کیوں نہیں یا رسول اللہ! ہم تو راضی ہیں۔