صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 234
صحیح مسلم جلد چهارم 234 كتاب الزكاة تَرْضَوْنَ أَنْ يَرْجِعَ النَّاسُ بِالدُّنْيَا وَتَرْجِعُوا النَّاسُ بِالدُّنْيَا وَتَرْجِعُونَ لوگ ایک وادی میں چلیں اور انصار ایک گھائی میں بِرَسُول اللَّه إِلَى بُيُوتِكُمْ لَوْ سَلَكَ النَّاسُ تو میں انصار کی گھائی میں چلوں گا۔وَادِيًا وَسَلَكَ الْأَنْصَارُ شَعْبًا لَسَلَكْتُ شِعْبَ الْأَنْصَارِ [2439] 1741{134} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ :1741 حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں جب حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مکہ فتح ہوا تو آپ نے قریش میں مالِ غنیمت تقسیم أَبي التَّيَّاحِ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكَ قَالَ فرمایا۔اس پر انصار نے کہا عجیب ہے کہ ہماری لَمَّا فُتِحَتْ مَكَّةُ قَسَمَ الْغَنَائِمَ فِي قُرَيْشِ تلواروں سے ان کا خون ٹپک رہا ہے اور اموالِ فَقَالَتِ الْأَنْصَارُ إِنَّ هَذَا لَهُوَ الْعَجَبُ إِنَّ غنیمت ان کو واپس دئے جار ہے ہیں۔جب یہ بات سُيُوفَنَا تَقْطُرُ مِنْ دِمَائِهِمْ وَإِنْ غَنَائِمَنَا تُرَدُّ رسول الله ﷺ تک پہنچی تو آپ نے انہیں اکٹھا کیا عَلَيْهِمْ فَبَلَغَ ذَلِكَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ اور فرمایا یہ کیا بات ہے جو مجھے تمہاری طرف سے پہنچی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَمَعَهُمْ فَقَالَ مَا الَّذِي بَلَغَنِي ہے؟ انہوں نے عرض کیا کہ بات وہی ہے جو آپ عَنْكُمْ قَالُوا هُوَ الَّذِي بَلَغَكَ وَكَانُوا لَا تک پہنچی ہے اور وہ جھوٹ نہیں بولتے تھے۔آپ نے يَكْذِبُونَ قَالَ أَمَا تَرْضَوْنَ أَنْ يَرْجِعَ النَّاسُ فرمایا کیا تم اس بات پر خوش نہیں کہ لوگ دنیا لے کر بِالدُّنْيَا إِلَى بُيُوتِهِمْ وَتَرْجِعُونَ بِرَسُولِ اللَّهِ اپنے گھروں کو جائیں اور تم رسول اللہ کو اپنے گھروں إِلَى بُيُوتِكُمْ لَوْ سَلَكَ النَّاسُ وَادِيًا أَوْ شعباً میں لے کر جاؤ۔اگر سب لوگ ایک وادی یا گھائی وَسَلَكَتِ الْأَنْصَارُ وَادِيًا أَوْ شِعْبًا لَسَلَكَتُ میں چلیں اور انصار ایک اور گھاٹی میں تو میں انصار وَادِيَ الْأَنْصَارِ أَوْ شِعْبَ الْأَنْصَارِ [2440] کی وادی یا گھائی میں چلوں گا۔1742{135) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :1742: حضرت انس بن مالک سے روایت ہے وہ وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّد بْن عَرْعَرَةَ يَزِيدُ کہتے ہیں کہ جب حسنین کا معرکہ پیش آیا تو ہوازن اور أَحَدُهُمَا عَلَى الْآخَرِ الْحَرْفَ بَعْدَ الْحَرْفِ غطفان وغیرہ ( قبائل ) اپنے بچوں اور جانوروں کے قَالَا حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَادٍ حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ ساتھ آئے اور اس دن نبی علیہ کے ساتھ دس ہزار عَنْ هِشَامِ بْنِ زَيْدِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ افراد تھے اور آپ کے ساتھ وہ بھی تھے جن کو فتح مکہ