صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 233
صحیح مسلم جلد چهارم 233 كتاب الزكاة Я عَلَى الْحَوْضِ قَالُوا سَنَصْبِرُ حَدَّثَنَا حَسَنٌ سخت ترجیحی سلوک دیکھو گے پس تم صبر کرنا یہانتک کہ الْحُلْوَانِيُّ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَا حَدَّثَنَا اللہ اور اس کے رسول سے مل جاؤ اور میں حوض پر ہوں يَعْقُوبُ وَهُوَ ابْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدِ حَدَّثَنَا گا۔انہوں نے عرض کیا ہم ضرور صبر کریں گے۔، عَنْ صَالِحٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ حَدَّثَنِي أَنَسُ حضرت انس کہتے ہیں مگر ہم صبر نہیں کر سکے۔بْنُ مَالك أَنَّهُ قَالَ لَمَّا أَفَاءَ اللَّهُ عَلَى رَسُوله مَا أَفَاءَ مِنْ أَمْوَالَ هَوَازِنَ وَاقْتَصَّ الْحَدِيثَ بمثله غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ قَالَ أَنَسٌ فَلَمْ نَصْبِرْ وَقَالَ فَأَمَّا أُنَاسٌ حَديثَةٌ أَسْنَانُهُمْ وحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْب حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَخِي ابْنِ شِهَاب عَنْ عَمِّه قَالَ أَخْبَ أَنَسُ بْنُ مَالِكَ وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِمِثْلِهِ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ قَالَ أَنَسٌ قَالُوا نَصْبِرُ كَرِوَايَةٍ يُونُسَ عَنِ الزُّهْرِي [12438,2437,2436 1740 {133} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :1740: حضرت انس بن مالک سے روایت ہے وہ وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے انصار کو اکٹھا کیا اور بْنُ جَعْفَرٍ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ قَالَ سَمِعْتُ قَتَادَةَ فرمایا کیا تم میں کوئی غیر (انصاری) شخص ہے؟ يُحَدِّثُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ قَالَ جَمَعَ انہوں نے عرض کیا نہیں سوائے ہماری بہن کے رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْأَنْصَارَ ایک بیٹے کے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا قوم کی فَقَالَ أَفِيكُمْ أَحَدٌ مِنْ غَيْرِكُمْ فَقَالُوا لَا إِلا بہن کا بیٹا بھی انہی میں سے ہوتا ہے۔پھر فرمایا قریش ابْنُ أُخْتِ لَنَا فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ کا جاہلیت اور مصیبت کا زمانہ ابھی ابھی گذرا ہے۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ ابْنَ أُخْتِ الْقَوْمِ مِنْهُمْ فَقَالَ میں ان کی دلجوئی اور تالیف قلب چاہتا ہوں کیا تم إِنَّ قُرَيْشًا حَدِيثُ عَهْدِ بجاهليَّة وَمُصيبَة نہیں چاہتے کہ لوگ دنیا لے کر لوٹیں اور تم اللہ اور اس وَإِنِّي أَرَدْتُ أَنْ أَجْبُرَهُمْ وَأَتَأَلَّفَهُمْ أَمَا کے رسول کو لے کر اپنے گھروں کو جاؤ۔اگر سب