صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 232 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 232

صحیح مسلم جلد چهارم 232 كتاب الزكاة مِنَ مَالك أَنَّ أَنَاسًا مِنَ الْأَنْصَارِ قَالُوا يَوْمَ حُنَيْنِ کثرت سے مال غنیمت دیا اور رسول اللہ ﷺ نے أَفَاءَ اللهُ عَلَى رَسُوله منْ أَمْوَالِ قریش کے بعض لوگوں کو سوسو اونٹ دیئے تو انصار کے هَوَازِنَ مَا أَفَاءَ فَطَفَقَ رَسُولُ الله صَلَّى الله چند لوگوں نے کہا اللہ ، رسول اللہ ﷺ کی مغفرت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعْطِي رِجَالًا مِنْ قُرَيْشِ الْمِائَةَ فرمائے۔آپ قریش کو دے رہے ہیں اور ہمیں چھوڑ الْإِبِلِ فَقَالُوا يَغْفِرُ اللَّهُ لِرَسُولِ اللهِ رہے ہیں جبکہ ہماری تلواروں سے ان کا خون ٹپک رہا يُعْطِي قُرَيْشًا وَيَتْرُكُنَا وَسُيُوفُنَا تَقْطُرُ مِنْ ہے۔حضرت انس بن مالک کہتے ہیں رسول اللہ ہے دمَائِهِمْ قَالَ أَنَسُ بْنُ مَالِكِ فَحُدِّثَ ذَلكَ کو ان کی اس بات سے آگاہ کیا گیا تو آپ نے انصار رَسُولُ الله صَلّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ کو بلا بھیجا اور انہیں چمڑے کے خیمہ میں جمع کیا جب قَوْلِهِمْ فَأَرْسَلَ إِلَى الْأَنْصَارِ فَجَمَعَهُمْ فِي وہ سب جمع ہوگئے تو رسول اللہ ﷺ تشریف لائے مِنْ أَدَمٍ فَلَمَّا اجْتَمَعُوا جَاءَهُمْ رَسُولُ اور فرمایا وہ کیا بات ہے جو تمہاری طرف سے مجھے الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مَا حَدِيث پہنچی ہے ؟ انصار کے سمجھدار لوگوں نے عرض کیا بَلَغَنِي عَنْكُمْ فَقَالَ لَهُ فُقَهَاءُ الْأَنْصَارِ أَمَّا یا رسول اللہ ! ہم میں سے سمجھدار لوگوں نے کچھ نہیں کہا ذَوُو رَأَيْنَا يَا رَسُولَ الله فَلَمْ يَقُولُوا شَيْئًا لیکن ہم میں سے چند نو عمر لوگوں نے کہا ہے اللہ اپنے وَأَمَّا أُنَاسٌ مِنَّا حَدِيثَةٌ أَسْنَانُهُمْ قَالُوا يَغْفِرُ رسول کی مغفرت فرمائے وہ قریش کو دے رہے ہیں اللَّهُ لِرَسُولِهِ يُعْطِي قُرَيْشًا وَيَتْرُكُنَا وَسُيُوفُنَا اور ہمیں چھوڑ رہے ہیں حالانکہ ہماری تلواروں سے تَقْطُرُ مِنْ دِمَائِهِمْ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّی ان کا خون ٹپک رہا ہے۔اس پر رسول اللہ ﷺ نے اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِنِّي أُغطي رِجَالًا حَديثي فرمایا میں ایسے لوگوں کو دے رہا ہوں جن کے کفر کا عَهْدِ بِكُفْرٍ أَتَأَلْفُهُمْ أَفَلَا تَرْضَوْنَ أَنْ يَذْهَبَ زمانہ قریب ہے۔میں ان کی تالیف قلب کر رہا ہوں النَّاسُ بِالْأَمْوَالِ وَتَرْجِعُونَ إِلَى رِحَالِكُمْ کیا تم اس بات پر خوش نہیں کہ لوگ تو مال لے کر بِرَسُولِ اللَّهِ فَوَاللَّهِ لَمَا تَنْقَلِبُونَ بِهِ خَيْرٌ مِمَّا جائیں اور تم اللہ کے رسول کو لے کر اپنے گھروں کو يَنْقَلِبُونَ بِهِ فَقَالُوا بَلَى يَا رَسُولَ اللَّهِ قَدْ جاءَ اللہ کی قسم جو چیز تم لے کر لوٹو گے وہ اس سے رَضِينَا قَالَ فَإِنَّكُمْ سَتَجِدُونَ أَثَرَةً شَدِيدَةً بہتر ہے جو وہ لے کر لوٹیں گے۔انصار نے کہا ہاں فَاصْبِرُوا حَتَّى تَلْقَوْا اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَإِنِّي يا رسول اللہ! ہم راضی ہیں آپ نے فرمایا عنقریب تم