صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 12 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 12

صحیح مسلم جلد چهارم 12 كتاب الجمعة 1406{22} وحَدَّثَنَا أَبو كُرَيْب وَوَاصِلُ :1406 حضرت ابو ہریرۃ اور حضرت حذیفہ دونوں بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلِ عَنْ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو لوگ ہم أَبِي مَالِكَ الْأَشْجَعِيِّ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي سے پہلے تھے اللہ نے انہیں جمعہ کے دن کے بارہ میں هُرَيْرَةَ وَعَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَا گمراہ قرار دیا۔پس یہود کے لئے ہفتہ کا دن اور قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَضَلَّ عیسائیوں کے لئے اتوار کا دن ہے۔پھر اللہ ہمیں لایا اللهُ عَنِ الْجُمُعَةِ مَنْ كَانَ قَبْلَنَا فَكَانَ لِلْيَهُودِ اور اللہ نے جمعہ کے دن کی طرف ہماری راہنمائی يَوْمُ السَّبْت وَكَانَ النَّصَارَى يَوْمُ الْأَحَدِ فرمائی اور جمعہ ہفتہ اور اتوار اس نے بنائے۔اسی فَجَاءَ اللهُ بِنَا فَهَدَانَا اللَّهُ لِيَوْمِ الْجُمُعَةِ فَجَعَلَ طرح وہ قیامت کے دن بھی ہم سے پیچھے ہوں گے الْجُمُعَةَ وَالسَّبْتَ وَالْأَحَدَ وَكَذَلِكَ هُمْ تَبَعٌ اور ہم دنیا والوں میں بعد میں آنے والے ہیں لَنَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ نَحْنُ الْآخِرُونَ مِنْ أَهْلِ الدُّنْيَا قیامت کے دن پہلے ہوں گے جن کا فیصلہ مخلوق سے وَالْأَوَّلُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ الْمَقْضِيُّ لَهُمْ قَبْلَ پہلے ہو گا اور واصل کی روایت میں ( المَقْضِئُ لَهُمُ الْخَلَائِقِ وَفِي رِوَايَةِ وَاصِلِ الْمَقْضِيُّ بَيْنَهُمْ کے بجائے ) الْمَقْضِی بَینَهُمْ کے الفاظ ہیں۔(23) حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْب أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبي حضرت حذیفہؓ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ زَائِدَةَ عَنْ سَعْدِ بْنِ طَارِقٍ حَدَّثَنِي رِبْعِيُّ بْنُ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہماری رہنمائی جمعہ کی طرف حِرَاشٍ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ کی گئی تھی اور ہم سے پہلوں کو اللہ نے وہ بھلا دیا۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هُدِينَا إِلَى الْجُمُعَة وَأَضَلَّ اللَّهُ عَنْهَا مَنْ كَانَ قَبْلَنَا فَذَكَرَ بِمَعْنَى حَدِيثِ ابْن فُضَيْل [1983,1982] 171 172 : بَاب فَضْلِ التَّهْجِيرِ يَوْمَ الْجُمُعَة باب : جمعہ کے دن جلدی آنے کی فضیلت 1407{24} وحَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ وَحَرْمَلَةُ 1407 حضرت ابو ہریرہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ علیہ وَعَمْرُو بْنُ سَوَّادِ الْعَامِرِيُّ قَالَ أَبُو الطَّاهِرِ نے فرمایا کہ جب جمعہ کا دن ہوتا ہے تو مسجد کے حَدَّثَنَا وقَالَ الْآخَرَانِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ دروازوں میں سے ہر دروازے پر فرشتے ہوتے ہیں