صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 226
صحیح مسلم جلد چهارم 226 كتاب الزكاة سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ نَاسًا مِنَ الْأَنْصَارِ سَأَلُوا پھر مانگا اور آپ نے انہیں پھر عطا فرمایا یہانتک کہ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جب آپ کے پاس جو کچھ تھا ختم ہو گیا آپ نے فرمایا فَأَعْطَاهُمْ ثُمَّ سَأَلُوهُ فَأَعْطَاهُمْ حَتَّى إِذَا نَفِدَ میرے پاس جو بھی مال ہوتا ہے میں اسے تم سے بچا مَا عِنْدَهُ قَالَ مَا يَكُنْ عِنْدِي مِنْ خَيْرِ فَلَنْ کر نہیں رکھتا اور جو مانگنے سے بچتا ہے تو اللہ اسے أَدَّخِرَهُ عَنْكُمْ وَمَنْ يَسْتَعْفِفْ يُعفّهُ اللهُ مانگنے سے بچائے گا اور جو استغناء سے کام لے گا اللہ وَمَنْ يَسْتَغْنِ يُغْنِهِ اللهُ وَمَنْ يَصْبِرْ يُصَبِّرْهُ اے غنی کر دے گا اور جوصبر کرے گا اللہ اسے صبر عطا اللهُ وَمَا أَعْطَيَ أَحَدٌ مِنْ عَطَاء خَيْرٌ وَأَوْسَعُ فرمائے گا اور کسی کو کوئی عطا صبر سے بہتر اور وسیع تر مِنَ الصَّبْرِ حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْد أَخْبَرَنَا نہیں دی گئی۔عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ [2425,2424] [43]44 : بَابِ فِي الْكَفَافِ وَالْقَنَاعَةِ باب ضرورت کے مطابق مال اور قناعت کے بارہ میں 1732{125} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :1732 حضرت عبد اللہ بن عمر و بن العاص سے حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِئُ عَنْ سَعِيدِ روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کامیاب بن أَبي أَيُّوبَ حَدَّثَنِي شُرَحْيِيلُ وَهُوَ ابْنُ ہو گیا وہ شخص جو اسلام لایا اور اسے ضرورت کے شَرِيكَ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِيِّ مطابق رزق دیا گیا اور جو اللہ نے اسے عطا کیا اس عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ أَنْ پر اسے قناعت عطا کی۔رَسُولَ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَدْ أَفْلَحَ مَنْ أَسْلَمَ وَرُزْقَ كَفَافًا وَقَتَعَهُ اللَّهُ بمَا آتَاهُ [2426] 1733{126} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :1733 : حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ کہتے وَعَمْرُو النَّاقِدُ وَأَبُو سَعِيدِ الْأَسْجُ قَالُوا ہیں کہ رسول اللہ علیہ نے (اللہ تعالیٰ کے حضور )