صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 225
صحیح مسلم جلد چهارم 225 كتاب الزكاة الدُّنْيَا وَزِينَتِهَا فَقَالَ رَجُلٌ أَو يَأْتِي الْخَيْرُ رسول الله ﷺ سے بات کرتے ہو مگر آپ تم سے بالشَّرِّ يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ فَسَكَتَ عَنْهُ مخاطب نہیں ہورہے۔راوی کہتے ہیں ہم نے محسوس رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقِيلَ لَهُ کیا کہ آپ پر وحی نازل ہو رہی ہے۔جب یہ کیفیت ما شأنك تُكَلِّمُ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ جاتی رہی تو آپ نے اپنا پسینہ صاف کیا اور فرمایا۔وَسَلَّمَ وَلَا يُكَلِّمُكَ قَالَ وَرَأَيْنَا أَنَّهُ يُنْزَلُ يقيناً یہ سوال کرنے والا۔! گویا آپ نے اس کی عَلَيْهِ فَأَفَاقَ يَمْسَحُ عَنْهُ الرُّحَضَاءَ وَقَالَ إِنَّ تعریف فرمائی۔آپ نے فرمایا بھلائی تو برائی نہیں هَذَا السَّائِلَ وَكَأَنَّهُ حَمِدَهُ فَقَالَ إِنَّهُ لَا يَأْتِي لاتی مگر بہار جو اُگاتی ہے تو وہ ہلاک کرتی ہے یا الْخَيْرُ بالشَّرِّ وَإِنْ ممَّا يُنبتُ الرَّبِيعُ يَقْتُلُ أَوْ ہلاکت کے قریب کر دیتی ہے سوائے اس چارہ يُلم إِلَّا آكِلَةَ الْحَصْرِ فَإِنَّهَا أَكَلَتْ حَتَّى إِذَا کھانے والے کیونکہ وہ کھاتا رہا یہانتک کہ جب اس امْتَلَاتْ حَاصِرَنَاهَا اسْتَقْبَلَتْ عَيْنَ کی کوھیں بھر جاتی ہیں تو وہ سورج کے سامنے آتا ہے الشَّمْسِ فَتَلَطَتْ وَبَالَتْ ثُمَّ رَكَعَتْ وَإِنْ پھر گو بر کرتا ہے پھر پیشاب کرتا ہے اور جگالی کرتا ہے هَذَا الْمَالَ خضرٌ حُلْوٌ وَنَعْمَ صَاحِبُ اور یقیناً یہ مال سر سبز اور شیریں ہے جو اس مسلمان کا الْمُسْلِمِ هُوَ لِمَنْ أَعْطَى مِنْهُ الْمِسْكِينَ بہترین ساتھی ہے جو اس میں سے مسکین یتیم اور وَالْيَتِيمَ وَابْنَ السَّبِيلَ أَوْ كَمَا قَالَ رَسُولُ مسافر کو دیتا ہے یا جیسا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَإِنَّهُ مَنْ يَأْخُذُهُ اور جو اسے ناجائز طور پر حاصل کرتا ہے وہ اس شخص کی بِغَيْرِ حَقِّهِ كَانَ كَالَّذِي يَأْكُلُ وَلَا يَشْبَعُ طرح ہے جو کھاتا ہے اور سیر نہیں ہوتا اور وہ قیامت وَيَكُونُ عَلَيْهِ شَهِيدًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ [2423] کے دن اس کے خلاف گواہ ہو گا۔[42]43:بَاب فَضْلِ التَّعَفُّفِ وَالصَّبْرِ باب : مانگنے سے بچنے اور صبر کی فضیلت 1731 (124) حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعيد عَنْ :1731 : حضرت ابو سعید خدری سے روایت ہے کہ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ فِيمَا قُرِئَ عَلَيْهِ عَنِ ابْنِ انصار میں سے کچھ لوگوں نے رسول اللہ عمل سے شِهَابٍ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْفِيِّ عَنْ أَبِي مانگا تو آپ نے انہیں عطا فرمایا انہوں نے آپ