صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 227 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 227

صحیح مسلم جلد چهارم 227 كتاب الزكاة حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ ح و حَدَّثَنِي عرض کی اے اللہ آل محمد کو بنیادی ضرورت کی حد تک زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلِ رزق عطا فرما۔عَنْ أَبيه كلاهُمَا عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللهُم اجْعَلْ رِزْقَ آلِ مُحَمَّدٍ قُوتًا [2427] [44]45: بَاب إِعْطَاءِ مَنْ سَأَلَ بِفُحْشَ وَغِلْظَةٍ باب : اس کو دینا جو بد تہذیبی اور سختی سے سوال کرے 1734{127) حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :1734 حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ بیان وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ کرتے ہیں کہ رسول اللہ علیہ نے مال تقسیم فرمایا الْحَنْظَلِيُّ قَالَ إِسْحَق أَخْبَرَنَا وَقَالَ تو میں نے عرض کیا اللہ کی قسم یا رسول اللہ ! اس مال الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي کے ان کی نسبت کچھ اور لوگ زیادہ مستحق ہیں۔آپ وَائِلٍ عَنْ سَلْمَانَ بْنِ رَبِيعَةَ قَالَ قَالَ عُمَرُ بْنُ نے فرمایا کہ انہوں نے میرے متعلق دو باتیں الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَسَمَ رَسُولُ اللَّهِ ( عملاً ) اختیار کر رکھی ہیں کہ وہ مجھ سے بد زبانی سے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَسْمًا فَقُلْتُ وَالله يَا سوال کریں یا مجھے بخیل ٹھہرائیں جبکہ میں ہرگز ذرا بھی رَسُولَ اللَّهِ لَغَيْرُ هَؤُلَاءِ كَانَ أَحَقُّ بِهِ مِنْهُمْ بخیل نہیں ہوں۔قَالَ إِنَّهُمْ خَيَّرُونِي أَنْ يَسْأَلُونِي بِالْفُحْشِ أَوْ يُبَخَلُونِي فَلَسْتُ بِبَاخِل [2428] 1735{128) حَدَّثَنَا عَمْرُو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا 1735 : حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ إِسْحَقُ بْنُ سُلَيْمَانَ الرَّازِيُّ قَالَ سَمِعْتُ میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ جارہا تھا اور آپ نے مَالِكًا ح و حَدَّثَنِي يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى نجرانی چادر اوڑھ رکھی تھی جس کا کنارہ کھردرا تھا۔وَاللَّفْظُ لَهُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ آپ کو ایک بدوی شخص آملا اور اس نے آپ کی